چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

سپریم کورٹ مناسب حکم جاری کرے تاکہ آئینی بحران سے بچاجا سکے، اپوزیشن کی درخواست ECP SupremeCourt PTI PMLN PPP JUIF DawnNews

پاکستان مسلم لیگ ، پاکستان پیپلزپارٹی سمیت متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان اور سندھ اور بلوچستان سے دو اراکین کی تقرری کے معاملے پر حکومتی کمیٹی سے عدم اتفاق کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

متحدہ اپوزیشن نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ یہ معاملہ عوامی مفاد سے تعلق رکھتا ہے اور اس کے علاوہ آئینی معاملات بھی جڑے ہوئے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ‘5 دسمبر 2019 کو چیف الیکشن کمشنر کی معیاد ختم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان غیر فعال ہوجائے گا جس کے باعث ملک کا پورا انتخابی نظام رک جائے گا’۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ‘اراکین و چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے یا مسئلے کے حل کے لیے آئینی ترمیم میں ناکامی پر واحد حل معزز عدالت سے رجوع تھا’۔ متحدہ اپوزیشن نے عدالت عظمیٰ سے درخواست کی ہے کہ ‘مذکورہ حالات کے پیش نظر عدالت سے درخواست کی جاتی ہے کہ آئینی بحران کے حل کے لیے مناسب حکم جاری کرے جو چیف الیکشن کمشنر کی مدت ختم ہوتے ہے 5 دسمبر 2019 کے بعد پیش آئے گا’۔خیال رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی میں اس حوالے سے اتفاق رائے نہیں ہوسکا تھا جبکہ وفاقی وزرا نے گزشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ اراکین کی تقرری پر اتفاق ہوا ہے لیکن آج ہونے والے اجلاس میں اتفاق نہیں ہوا جس کے بعد معاملے کو ایک ہفتے کے لیے مؤخر کردیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلبچیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے لیے بدھ کو اجلاس طلب تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کی...
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاریچیف الیکشن کمشنر اور 2ممبران کی تقرری، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاریاجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن کے ناموں پر بھی غور کیا جارہا ہے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا معاملہ، ن لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیاچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیاچیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا SamaaTV
مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئیچیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئیچیف الیکشن کمشنر کا تقرر، اپوزیشن معاملہ سپریم کورٹ لے گئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 16:14:03