شام کو سینٹورس کے چاروں اطراف دیکھیں مچھلی بازار لگتا ہے، جسٹس گلزار
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد شہر میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔
جسٹس گلزار نے ریمارکس دیے کہ جو کچھ دیکھتا ہوں افسوس ہوتا ہے اسلام آباد آج وہ نہیں جو ہونا چاہیے تھا، سیاستدانوں کے کہنے پر سی ڈی اے نے ملٹی اسٹوری بلڈنگ کی اجازت دی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ:الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ:الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت Pakistan IslamabadHighCourt ElectionCommission ChiefElectionCommissinor pid_gov MoIB_Official ECP
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت ECP Pakistan PTIGovernment PMImranKhan ElectionCommission AppointmentMatter PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov pmln_org president_pmln
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکمعدالت نے نیب کو نوٹس بھی جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ: آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکماسلام آباد ہائی کورٹ: آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم Pakistan IslamabadHighCourt AsifZardari HealthIssues MedicalBoard MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نےبچےسےبدفعلی کرنیوالےملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا01:22 PM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان
مزید پڑھ »