اسلام آباد ہائی کورٹ کا آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

عدالت نے نیب کو نوٹس بھی جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آبادہائی کورٹ نے طبی بنیادوں پر پمزہیڈ کوسابق صدر آصف زرداری کے لیے ذاتی معالج پر مشتمل نیا خصوصی میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا اور رپورٹ طلب کرلی۔

عدالت نے فریال تالپورکی درخواست پرسماعت کرتے ہوئے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت سے قبل تحریری جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ کے ساتھ رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیتے ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکمبچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نےبچےسےبدفعلی کرنیوالےملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ: آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکماسلام آباد ہائی کورٹ: آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکماسلام آباد ہائی کورٹ: آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم Pakistan IslamabadHighCourt AsifZardari HealthIssues MedicalBoard MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیااسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیااسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیا Islamabad FoodFestival DeliciousFood pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

آصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn Newsآصف زرداری و فریال تالپور کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیاآصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا01:22 PM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:00