اسلام آباد ہائی کورٹ:الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت Pakistan IslamabadHighCourt ElectionCommission ChiefElectionCommissinor pid_gov MoIB_Official ECP
کرنے کی ہدایت کر دی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ میر محمد صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کردار قابل تعریف ہے۔ پارلیمنٹ کا کام ہے قانون سازی کرے۔عدالت کو پارلیمنٹ کے کام میں شامل کیا جارہا ہے۔ یہ عدالت پارلیمنٹ کو سپریم دیکھنا چاہتی ہے۔ یہ پارلیمنٹ کی تکریم اور عزت کا معاملہ ہے۔ پارلیمنٹیرینز کا پارلیمنٹ کے مسائل عدالتوں میں لانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ ماضی میں غلط ہوتا رہا لیکن اب پارلیمنٹ کی بالاد ستی ہونی چاہیئے۔ قائد ایوان اور قائد...
کا کہنا تھا کہ سب کچھ پارلیمنٹرینز کے ہاتھ میں ہے عدالت مداخلت نہیں کر سکتی۔ جبکہ دوران سماعت سیکرٹری اسمبلی کا کہنا تھا کہ ارکان الیکشن کمیشن کی تعیناتی پر پیش رفت ہوئی ہے، چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی معاملہ حل کرنے کے قریب ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ عدالت کو پارلیمنٹ کے معاملات میں شامل کیا جارہا ہے۔ پارلیمنٹ کو عوام نے منتخب کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ساری چیزیں خوش اسلوبی سے چل رہی تھیں تو اپوزیشن سپریم کورٹ آف پاکستان چلی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نےبچےسےبدفعلی کرنیوالےملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ: آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکماسلام آباد ہائی کورٹ: آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم Pakistan IslamabadHighCourt AsifZardari HealthIssues MedicalBoard MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکمعدالت نے نیب کو نوٹس بھی جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیااسلام آباد میں دیس، پردیس کے پکوانوں سے مزین فوڈ فیسٹیول سج گیا Islamabad FoodFestival DeliciousFood pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
آصف زرداری کی درخواست ضمانت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا01:22 PM, 4 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان
مزید پڑھ »