شہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کراچی :شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلودجبکہ ٹھنڈی ٹھنڈی تیز ہوائیں چل رہی ہیں ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے ۔
شہر قائد کا موسم ایک بار پھر تبدیل ہوگیا صبح سے ہی سرد، مطلع جزوی ابرآلود اور ٹھنڈی ہواوں نے سرد موسم کو مزید ٹھنڈا کردیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سے 24کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، ہوا کی رفتار میں مزید اضافے ہوگا جس سے مزید سردی بڑھے گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شیخ رشید کا فریٹ ٹرینوں کے کرائے میں 10 فیصد کمی کا اعلان
مزید پڑھ »
پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
مزید پڑھ »
خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ خواتین کے حقوق کا تحفظ نئے پاکستان میں نئے دور کا آغاز ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے
مزید پڑھ »
آصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشیدآصف زرداری کا بھی بطور ملزم باہر جانے کا حق بنتا ہے،شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »