ٹڈيوں سے نمٹنے کیلئے کل سے اسپرے مہم شروع ہوگی sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
سندھ ميں فصليں خراب کرنے والی ٹڈيوں سے نمٹنے کےلیے کل 8 دسمبر سے صوبے بھر میں باقاعدہ اسپرے مہم شروع کی جائے گی۔سکھر اور عمرکوٹ ميں اسپرے شروع کر ديا گيا ہے۔
اضلاع کو ڈبل کیبن، اِسپرے اور پیسٹیسائڈز دی گئی ہيں جبکہ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کو بھی 1 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔ رقم سے 3 ہیلی کاپٹرز کا فیول اور پیسٹیسائڈ خرید کر فضائی اِسپرے کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفقپاکستان اور چین خطے کو منشیات سے پاک علاقہ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے پر متفق Read News pid_gov MoIB_Official XHNews ChinaPak PANGCHUNXUE ShehryarAfridi1
مزید پڑھ »
ماڈل فاطمہ سہیل نے بچے کے خرچے کیلئے سابق شوہر کیخلاف فیملی کورٹ سے رجوع کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماڈل فاطمہ سہیل نے بچے کے خرچے کیلئے سابق شوہر کیخلاف فیملی
مزید پڑھ »
زلمے خلیل زاد طالبان سے مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گئےزلمے خلیل زاد طالبان سے مذاکرات کیلئے دوحہ پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »