نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کو کو ضمانت دی تھی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan MaryamNawaz Nab Islamabad

قومی احتساب بیورو نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کو دی گئی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔

احتساب کے قومی ادارے کی جانب سے یہ نکتہ اٹھایا گیا کہ مریم نواز کا چوہدری شوگر ملز کے مرکزی شیئرہولڈرز کی حیثیت سے بڑی رقم کی سرمایہ کاری کے ذریعے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ انسداد کرپشن کے ادارے نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ وہ نیب کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی قانونی حیثیت جانچنے کی اجازت دے، ساتھ ہی یہ درخواست کی گئی کہ عدالت عظمیٰ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 'انصاف کے مفاد' میں مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرے۔خیال رہے کہ 8 اگست کو چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ کی نائب صدر کو ان کے کزن یوسف عباس کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا، بعد ازاں 25 ستمبر کو احتساب عدالت نے انہیں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعنیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوعاسلام آباد:قومی احتساب بیورو ( نیب) نے چوہدری شوگرملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردینیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی Pakistan MaryamNawaz NAB SupremeCourt MaryamNawazBail Petition PmlnMedia pmln_org MaryamNSharif
مزید پڑھ »

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرنیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھ »

مریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیامریم نواز کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیان لیگ کے لیے بری خبر۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف اور ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری - ایکسپریس اردونوازشریف اور مریم نواز کے خلاف اور ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس کا ابتدائی ریفرنس رواں ماہ دائر کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 00:49:11