احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا :شہباز گِل

پاکستان خبریں خبریں

احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا :شہباز گِل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا :شہباز گِل تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ اگر عمران خان کے کہنے پر کارروائی ہوئی تو آپ باہر کیسے آئے؟ آپ آج بھی جسٹس قیوم کو ڈھونڈ رہے ہیں کہ آپ کے فون پر فیصلے دیں۔ انہوں نے کہا کہ احسن اقبال کو اب اپنی لوٹ مار کا حساب دینا پڑے گا، عمران خان آپ لوگوں کو این آر او نہیں دے گا جو دل کرتا ہے کرلیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نارووال سپورٹس سٹی کیس،احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر پر چیئرمین نیب سے جواب طلبنارووال سپورٹس سٹی کیس،احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر پر چیئرمین نیب سے جواب طلباسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نارووال سپورٹس سٹی کیس میں احتساب عدالت نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس میں تاخیر پر چیئرمین نیب سے جواب طلب کرلیا،عدالت نے کہاکہ
مزید پڑھ »

حکومت اپنی چوری چھپانےکیلئے مسئلے کو الجھا رہی ہے، احسن اقبالحکومت اپنی چوری چھپانےکیلئے مسئلے کو الجھا رہی ہے، احسن اقبالحکومت اپنی چوری چھپانےکیلئے مسئلے کو الجھا رہی ہے، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

احسن اقبال کیخلاف ریفرنس آنا ہے یا کیس خارج کر دیں؟، عدالتاحسن اقبال کیخلاف ریفرنس آنا ہے یا کیس خارج کر دیں؟، عدالتاحتساب عدالت نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کی تعمیر کا ریفرنس داخل نہ کرانے پر چیئرمین نیب سے تفصیلی جواب طلب کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ بتائیں ریفرنس آنا ہے یا کیس خارج کر دیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو نیب کی جانب سے تحریری سوالنامہ بھیج دیا گیاوزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو نیب کی جانب سے تحریری سوالنامہ بھیج دیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو نیب کی جانب سے تحریری سوالنامہ بھیج دیا گیا۔نیب کی جانب سے سوال نامے میں پوچھا گیا ہے کہ بطور
مزید پڑھ »

بجٹ اجلاس اہم ہے، شہباز شریف کو اس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا،احسن اقبالبجٹ اجلاس اہم ہے، شہباز شریف کو اس میں شرکت کا رسک لینا پڑے گا،احسن اقبالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری اور رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے کہاہے کہ بجٹ اجلاس اہم ہے، شہباز شریف کو اس میں شرکت کا رسک لینا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 16:46:28