اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو نیب کی جانب سے تحریری سوالنامہ بھیج دیا گیا۔نیب کی جانب سے سوال نامے میں پوچھا گیا ہے کہ بطور
نیب کی جانب سے سوال نامے میں پوچھا گیا ہے کہ بطور وزیر خزانہ آپ نے روشن سندھ پروگرام میں سیکرٹری فنانس کی تجاویز کو نظرانداز کیوں کیا؟،روشن سندھ پروگرام فزیبلیٹی کے بغیر شروع کیوں کیاگیا؟۔چیف سیکرٹری کے پی سی ٹو کے تحت فزیبلٹی کی نشاندہی پر بھی توجہ کیوں نہیں دی گئی ؟،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے سولر لائٹس کو ”غیرمعیاری “کہا اسے بھی نظرانداز کیوں کیاگیا؟۔
نیب کی جانب سے سوالنامے میں مزید پوچھا گیا ہے کہ کیایہ درست ہے سندھ ہائیکورٹ کی قائم کمیٹی کو بھی منصوبے پر مطمئن نہیں کر پائے تھے ؟،کیایہ درست ہے سکینڈل کے ماسٹر مائنڈشرجیل میمن کی ایما پر آپ نے فنڈز جاری کئے؟،سوالنامے میں کہاگیا ہے کہ شرجیل میمن من پسند کمپنیوں کو ٹھیکہ دے کر کک بیکس وصول کرچکے ؟،شرجیل میمن کیساتھ کرپشن میں ملوث ملزم پلی بارگین سے رقم واپس بھی کرچکے کیا،کہیں گے؟۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ بلوچستان سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، ترقیاتی امور پر تبادلہ خیالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے وزیراعظم کے مشیر برائے اطلاعات لیفٹینٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی جس میں ترقیاتی امور اور کورونا وائرس کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی نےامریکی خاتون کی جانب سے لگائےگئےالزامات مستردکردیئےپیپلزپارٹی نےامریکی خاتون کی جانب سے لگائےگئےالزامات مستردکردیئے SamaaTV
مزید پڑھ »
کورونا کے حوالے سے کہیں سے کوئی خیر کی خبر نہیں آ رہی
مزید پڑھ »
کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکا کی معیشت میں بہتریملک میں ملازمتوں میں اضافے پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ جارج فلائیڈ کے لیے عظیم دن ہے۔ ویڈیو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »