صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی معیدیوسف کی زیرصدارت این سی اوسی میں خصوصی اجلاس ہوا ، جس میں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صوبوں نے وفاق سےمسافروں کی ٹیسٹنگ کےبجائےصرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سےآنےوالےتمام مسافروں کاٹیسٹ کیاجارہاہے، اس معاملےپرحتمی فیصلہ آنےوالےدنوں میں کیاجائےگا۔یاد رہے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٹیسٹنگ کے عمل کو مزید تیز کر دیا گیا ہے، 10جون تک 20ہزار مسافروں کووطن واپس لایا جائے گا، پچھلے مرحلے کے مقابلے میں 10ہزارسے زائد مسافروں کو لایا جائے گا۔
معاون خصوصی نے کہا تھا کہ مسافروں کی آمد پر ان کا ٹیسٹ کیا جائے گا، ٹیسٹ نتائج کا انتظار کئے بغیرمسافر سیلف آئسولیشن اختیار کرسکتے ہیں ، جس کے بعد انہیں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں شامل کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت مسافر کی صحت،حفاظت یقینی بنانے کیلئےاقدامات کرے ، اس پالیسی کو مزید نرم کرنے کی خوشخبری جلد دی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومشرقی دریاؤں اور بڑے شہری علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
کیرالہ : ہتھنی کی موت ’انسانیت کی موت‘انڈیا میں کیرالہ کی ہتھنی کی موت نے ’انسانیت کا جنازہ نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کیرالہ میں بعض شر پسند عناصر نے ہتھنی کو دھماکہ خیز مواد سے بھرا انناس کھلا دیا۔ محکمہ
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ ملک میں فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے موثر آپریشن ضروری ہے تاکہ معیشت پر منفی اثرات مرتب نہ ہوں۔
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی: آرمی چیفٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی: آرمی چیف Read News PakArmy Committed Assisting Civil Administration Against Locust OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »