امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی کی ویب سائٹ کے صفحے کو جارج فلائیڈ کی یاد گار بنا دیا گیا اور اس پر گروپ کا نشان لگایا گیا
مگر عام طور پر کہا جا سکتا ہے کہ وہ ہیکرز کا ایک گروہ ہیں جو کہ ’اختیارات کا ناجائز استعمال‘ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتا ہے۔ اس کام کے لیے وہ ویب سائٹس ہیک کرتے ہیں اور کچھ کو انٹرنیٹ سے اتار دیتے ہیں۔ ان کا نشان گائے فاکس ماسک ہے جو کہ ایلن موور کے افسانے ’وی فار وینڈیٹا‘ کی وجہ سے مشہور ہوا جس میں ایک انقلابی کرپٹ فاشسٹ حکومت کو گراتے ہوئے یہ ماسک پہنتا ہے۔جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے سلسلے میں متعدد سائبر حملوں کا ذمہ دار انونیمس تنظیم کو ٹھہرایا جا رہا ہے۔ پہلے تو مینیاپولس کی پولیس کی ویب سائٹ کچھ دیر کے لیے ناکارہ بنا دی گئی تھی۔
اس کے لیے شک کیا جا رہا ہے کہ ڈی ڈی او ایس اٹیک کا استعمال کیا گیا۔ یہ حملہ قدرے غیر پیچیدہ ہوتا ہے اور حملے میں کسی بھی ویب سائٹ پر اتنی معلومات بھیجی جاتی ہیں کہ وہ ڈیٹا سنبھال نہیں سکتی اور کام کرنا بند کر دیتی ہے بالکل اسی طرح کہ اگر بہت سے لوگ کسی ویب سائٹ سے ایک ہی چیز خریدنے لگیں تو وہ کام کرنا چھوڑ دیتی ہے۔
اس کے علاوہ محکمہِ پولیس سے منسلک ای میل ایڈریسز اور پاس ورڈز کی ایک فہرست بھی گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اسی تنظیم نے لیک کیا ہے۔اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی کی ویب سائٹ کے صفحے کو جارج فلائیڈ کی یاد گار بنا دیا گیا اور اس پر گروپ کا نشان لگایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا نے علاج کے لیے ریمڈیسیور کے استعمال کی منظوری دے دیجنوبی کوریا نے بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے جلد علاج کوممکن بنانے والی دوا ریمڈیسیور
مزید پڑھ »
سیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفتواشنگٹن : امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر طاقتکے استعمال کی مخالفت کردی۔
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، آرمی چیفراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ ملک میں فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے موثر آپریشن ضروری ہے تاکہ معیشت پر منفی اثرات مرتب نہ ہوں۔
مزید پڑھ »
ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، میاں زاہد حسینذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، میاں زاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »