ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، میاں زاہد حسین

پاکستان خبریں خبریں

ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، میاں زاہد حسین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، میاں زاہد حسین تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے ذخیرہ اندوزوں کی حوصلہ شکنی کے لئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے اور تجویز دی ہے کہ فلور ملز کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت دی جائے۔

میاں زاہد حسین کا کہنا تھا کہ مافیا نے رواں سال کے دوران آٹے کی قیمت میں کم از کم50 فیصد اضافے کا منصوبہ بنالیا ہے، ملکی تاریخ میں آٹے کا سب سے سنگین بحران جنم لے سکتا ہے۔ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی موجودہ پالیسیاں مافیا کا حوصلہ توڑنے کے لئے ناکافی ثابت ہو رہی ہیں۔ میاں زاہد حسین نے بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں کہا کہ ملک بھر میں گندم کی ذخیرہ اندوزی جاری ہے جس سے قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 1400 روپے من ملنے والی گندم اب سولہ اور سترہ سو روپے میں مل رہی ہے اور اسکی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیج فروخت کرنے والی بعض کمپنیاں بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہی ہیں اور اپنے خفیہ گوداموں میں بڑے پیمانے پر گندم کا ذخیرہ کر رہی ہیں۔ گندم درآمد کرنے کے لئے حکومت امریکہ، روس اور یوکرین سے معاہدے کر سکتی ہے جبکہ نجی شعبہ کو کہیں سے بھی گندم درآمد کرنے کی اجازت ملنی چاہئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ،جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتویبینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس ،جج کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کرپشن کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی ہو
مزید پڑھ »

آمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورآمنہ عثمان، ملک ریاض کی بیٹیوں کی گرفتاری کے خلاف عبوری درخواست ضمانت منظورلاہور کے سیشن کورٹ نے حکام کو رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور بحریہ ٹاؤن کے مالک، ملک ریاض کی دونوں بیٹیوں عنبر ملک، پشمینہ ملک اور تیسری خاتون آمنہ عثمان ملک کو 15 جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹمریم نواز کا لاہور میں کورونا کے 6 لاکھ مریضوں کی پیشگوئی کی خبر پر ٹویٹلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نااہل حکومت غفلت کی مرتکب ہو رہی ہے۔ حکومت کو وبا سے نمٹنے کی بجائے نواز شریف کی فکر لاحق ہے۔

وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتوزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔

Render Time: 2025-02-26 13:12:19