آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوری تفصیلات جانئے: DailyJang

کابینہ رکن احمد رضا قادری نے بچوں سے زیادتی کے خلاف بل کمیٹی میں پیش کیا۔ قانونی بل میں سفارش کی گئی ہے کہ بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سزائے موت دی جائے۔

بل میں کہا گیا ہے کہ بچوں سے جنسی زیادتی کے مقدمات کا فیصلہ 60 دن میں کیا جائے اور ڈی ایس پی لیول کا آفیسر بچوں سے زیادتی کیسز کی تفتیش کرے۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا ہے کہ بل کو آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی سے پاس کراکے قانونی شکل دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافسندھ میں ایک ہزار سے زائد بچوں کے کورونا سے متاثر ہونے کا انکشافکراچی : سندھ میں ایک ہزارسےزیادہ بچوں کے کوروناسےمتاثرہونےکاانکشاف سامنے آیا ، مرتضی وہاب نے بتایا کہ 10سال سےکم عمربچوں کی اموات بھی ہوئیں،
مزید پڑھ »

پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثرپاکستان میں طبی عملے کے لیے حفاظتی لباس اور دیگر سامان کی عدم فراہمی اور ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کے باعث ملک بھر طبی عملے کے 1904 افراد متاثر جبکہ کم از کم 30 ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

جاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان میں آتش بازی کے ساتھ وبا کے خاتمے کے لیے دعائیںجاپان کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لیے دعاوں کے ساتھ آتش بازی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ہی وقت میں ہونے والی اس آتش
مزید پڑھ »

لاہور میں چار افراد کی نوجوان لڑکی کے ساتھ شوہر اور بچوں کے سامنے جنسی زیادتی اور پھر جاتے ہوئے۔۔۔ افسوسناک خبرلاہور میں چار افراد کی نوجوان لڑکی کے ساتھ شوہر اور بچوں کے سامنے جنسی زیادتی اور پھر جاتے ہوئے۔۔۔ افسوسناک خبرلاہور (ویب ڈیسک)کاہنہ کے علاقہ کچوانہ بستی میں زمینداروں کے بگڑے بیٹوں کی نشے میں دھت ہو کر محنت کش کرایہ دار کی جواں سالہ بیوی سے خاوند اور بچوں کے سامنے
مزید پڑھ »

فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے موثر سپرے تیارفصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے محفوظ بنانے کیلئے موثر سپرے تیار
مزید پڑھ »

جسٹس فائز کیس؛ سپریم کورٹ کے وفاقی حکومت سے 4 سوال - ایکسپریس اردوجسٹس فائز کیس؛ سپریم کورٹ کے وفاقی حکومت سے 4 سوال - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز کیخلاف شکایت صدر یا جوڈیشل کونسل کی بجائے اثاثہ جات ریکوری یونٹ کو کیوں بھیجی گئی، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 13:25:08