احمد علی بٹ کا حمزہ عباسی کو مفید مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

احمد علی بٹ کا حمزہ عباسی کو مفید مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

احمد علی بٹ کا حمزہ عباسی کو مفید مشورہ تفصیلات جانئے: DailyJang

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ نے حمزہ اور نیمل کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ ’فیملی میں نئے اضافے پر آپ دونوں کو بہت مبارک ہو، والدینیت میں خوش آمدید۔‘

ساتھ ہی احمد علی بٹ نے مشورہ دیتے ہوئے اپنی خدمات بھی پیش کیں اور لکھا کہ ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے، اگر ڈائیپر تبدیل کے حوالے سے کوئی ٹِپس چاہئے ہوں تو میں حاضر ہوں۔‘ واضح رہے کہ حمزہ علی عباسی نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا تھا کہ ’اللہ نے مجھے اور نیمل کو بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کی نعمت سے نوازا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کے ہاں ننھے مہمان کی آمداداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کے ہاں ننھے مہمان کی آمدکراچی : اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے، جس کی اطلاع انہوں نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائشحمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائشکراچی: مایہ ناز اداکار حمزہ علی عباسی اوراداکارہ نیمل خاورکے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، اداکارنے بیٹے کا نام محمد مصطفٰی عباسی رکھا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn Newsحمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشحمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائشپاکستان شوبز انڈسٹری سے خوبصورت جوڑی حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور عباسی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حمزہ علی عباسی نے اپنے گھر بیٹے کے آنے خوشخبری مداحوں کو اپنے ایک سوشل میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 01:22:30