آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے اور معاشی خود مختاری کے بارے میں گفتگو ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں ہوئی۔
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ ہمارے سیاست دان لطیفے بڑے اچھے سناتے ہیں،کاہے کی معاشی خود مختاری بھائی؟ہم کہاں معاشی طور پر خودمختار ہوگئے؟، معاشی خود مختاری تب ہوتی جب آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔
تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ کسی بھی چیز کو سیاق و سباق سے ہٹ کر دیکھیں گے تو اس کے کئی معنی نکل سکتے ہیں، ہمارے ہاں چیزوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر دیکھا جاتا ہے، ہمارا مسئلہ کیا ہے، میں خود تو درست ہونانہیں چاہتا ہوں اور سامنے والے کیلیے میری خواہش ہے کہ وہ مکمل طور پر قانون کے مطابق عمل کرے۔
معاشی خود مختاری آئی ایم ایف سیاست الیکشن تجزیہ کار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘، رجب بٹرجب بٹ ’’نامناسب‘‘ بات کہہ کر خود سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے
مزید پڑھ »
ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہارپاکستان نے کڑے چیلنجز کے باوجود درست اقدامات کی بدولت معاشی کامیابیاں حاصل کیں، گلوبل رسک رپورٹ
مزید پڑھ »
حزب اللہ کی بقا کا سوال: ایران کا جواب ہے؟لبنان میں حزب اللہ کی بقا کے سوال کے لیے ایران کا جواب مددगार ہو سکتا ہے، جیسا کہ ایک سال کی جنگ کے بعد تباہ حال علاقوں اور تباہ ہونے والی معیشت کے نتیجے میں یہ سوال ابھی بھی اٹل ہے۔
مزید پڑھ »
AI کا کھلا ماڈل: معاشی ترقی اور خطرے کم کرنے کا راز?موزिला فاونڈیشن کے سربراہ مارک سرمن نے کہا ہے کہ کھلے ماڈل میں AI کی ترقی معاشی ترقی کو بڑھائیں گی اور اس ٹیکنالوجی سے پیدا ہونے والے خطرے کو کم کریں گی۔ انہوں نے پیرس کے AI سمٹ میں کہا کہ چھوٹی کمپنیاں، حکومتیں سب کو AI کو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ مشترکہ عالمی مشقیں اور امن ڈائیلاگ... خطے میں میری ٹائم سکیورٹی کیلئے انتہائی اہم!!بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے تشخص کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی: ماہرین کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
گجرات؛ سرائے عالمگیر کی5 سالہ زہرا سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتارمقتولہ کی گلی کے رہائشی ندیم جٹ کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزم خود بھی دو کم سن بچوں کا باپ ہے
مزید پڑھ »