’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘، رجب بٹ

پاکستان خبریں خبریں

’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘، رجب بٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

رجب بٹ ’’نامناسب‘‘ بات کہہ کر خود سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے

پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ ’’فیملی ولاگنگ‘‘ اور اپنے ساتھی ڈکی بھائی کی حمایت میں ایک ’’نامناسب‘‘ بات کہہ کر خود سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے ہیں۔

رجب بٹ نجی چینل پر ایک ٹاک شو میں شریک تھے جہاں انھوں نے اپنی نمود و نمائش والی مہنگی شادی اور فیملی بلاگنگ پر ہونے والی تنقید کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ رجب بٹ نے فیملی بلاگنگ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو ڈکی بھائی کی مثال دے سکتا ہوں۔ انھوں نے گیمنگ اور روسٹنگ کی جس میں وہ گالم گلوچ کرتے تھے تو یہ لوگوں کو اچھا نہیں لگا، اس لیے انھوں نے اسے چھوڑ دیا۔

رجب نے مزید کہا کہ جب ایک امیر آدمی کا سی اے پاس بے روزگار بیٹا ایک غریب آدمی کے سی اے فیل بیٹے کو لینڈ کروزر چلاتے ہوئے دیکھے گا تو اسے دکھ ہوگا، اور وہ اس پر تنقید کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر رجب بٹ کو کیا سزا ملی؟شیر کا بچہ رکھنے پر ٹک ٹاکر رجب بٹ کو کیا سزا ملی؟میرے علم میں نہیں تھا جنگلی جانور بطور تحفہ وصول نہیں کیے جا سکتے، رجب بٹ
مزید پڑھ »

والدہ کی دوبارہ شادی کیسے کروائی؟ عبدالاحد کی کہانیوالدہ کی دوبارہ شادی کیسے کروائی؟ عبدالاحد کی کہانیایک جوان بیٹے نے اپنی والدہ کی شادی کو تیار کرنے کی کہانی سنائی ہے جس میں وہ 18 سال بعد ایک نئے زندگی کے لیے رضامند ہوگئی۔
مزید پڑھ »

معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہمعروف ٹک ٹاکر رجب بٹ سے برآمد شیر کے بچے کو لاہور سفاری زو میں ہی رکھنے کا فیصلہیہ شیر کا بچہ رجب بٹ کے قبضے سے برآمد کیا گیا تھا، رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ یہ بچہ انہیں تحفے میں دیا گیا تھا،
مزید پڑھ »

پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیاپسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیاملزم نشے کا عادی ہے، پہلے بھی اہلیہ پر تشدد کرتا تھا، بیٹی گھر بسانا چاہتی تھی، والدین
مزید پڑھ »

ٹام موزلے کی بیوی سِمی کو یقین دلانے کی کوششٹام موزلے کی بیوی سِمی کو یقین دلانے کی کوششٹام موزلے نے اپنی بیوی سِمی کو یقین دلانے کی کوشش میں ان کے ساتھ اپنے مختلف معاشقہ کے بارے میں انہیں تمام معلومات بتائیں۔
مزید پڑھ »

یو ٹیوبر رجب بٹ کو شیر کا بچہ رکھنے کے جرم میں سزایو ٹیوبر رجب بٹ کو شیر کا بچہ رکھنے کے جرم میں سزاایک لاہور عدالت نے یو ٹیوبر رجب بٹ کو شیر کا بچہ رکھنے کے جرم میں سزا سنائی ہے اور انھیں 50 ہزار روپے جرمانہ کے ساتھ ساتھ ایک سال تک کمیونٹی سروس کی سزا دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:23:49