ٹام موزلے نے اپنی بیوی سِمی کو یقین دلانے کی کوشش میں ان کے ساتھ اپنے مختلف معاشقہ کے بارے میں انہیں تمام معلومات بتائیں۔
اپنی بیوی سِمی کو یقین دلانے کی کوشش میں کہ ان کا ایک کے بعد دوسرا معاشقہ صرف وقتی دلچسپیاں تھیں، ٹام نے ایک شام تمام راز کھولنے کا فیصلہ کیا۔وہ اتنی پریشان تھیں کہ انھوں نے کھانے کی دعوت میں جانے کے بجائے گھر پر رہنے کا فیصلہ کیا۔ اسی دعوت میں ٹام اپنے دوست باب بوتھبی سے ملے اور ان سے کہا کہ وہ جا کر سِمی کو تسلی دیں۔
ایک کردار جو اوپر بیان کیے گئے واقعے میں نہیں ہے، وہ ہے ان کی تیسری بہن الیگزینڈرا جو ’بابا‘ کہلاتی تھیں۔ موزلے کے ان سے بھی تعلقات تھے، سِمی کی زندگی میں بھی اور تب بھی جب وہ تین بچوں کو چھوڑ کر فوت ہوئیں۔ ’اگرچہ کرزن اپنا فارغ وقت مردوں کے بجائے خواتین کے ساتھ گزارنا پسند کرتے تھے لیکن ان کا رویہ خواتین کے بارے میں ایسا تھا جیسا کہ ان کی محبوبہ ایلینور گلِن نے لکھا: ’وہ انھیں اسی جذبے سے پسند کرتے تھے جیسے دوسرے مرد عمدہ گھوڑوں، بہترین شراب یا خوبصورت چیزوں کو۔ لیکن انھیں برابر کی روحیں نہیں سمجھتے تھے جنھیں سنجیدگی سے لیا جائے یا جن کے ساتھ وہ ویسے ہی عزت اور وقار سے پیش آئیں جیسے وہ ایک مرد کے ساتھ پیش آتے۔‘یہ وہی گلِن ہیں جنھوں نے خواتین قارئین کے لیے بولڈ اور بعض اوقات جذباتی رومانوی...
وہاں حرارت کا کوئی انتظام نہیں تھا اور تنہا جگہ تھی لیکن کرزن کی محبت میں انھوں نے اس کی تزئین و آرائش کا بیڑا اٹھایا۔ اس گھر میں کرزن کی طرف سے ہندوستان سے لائی گئی تین شیر کی کھالیں بھی رکھی گئیں۔جارج نتھانیل کرزن جو چھ جنوری 1899 سے 18 نومبر 1905 تک برطانوی ہندوستان کے وائسرائے اور گورنر جنرل رہے اپنی حسین و جمیل اہلیہ میری لائٹی کے ہمراہلیکن کرزن امریکی دولت مند بیوہ گریس ڈگن کے ساتھ اپنی نئی کہانی شروع کر چکے تھے۔ اخبار سے پتا چلا تو غصے میں گلِن نے ان کے 500 محبت بھرے خطوط اپنے بیڈروم کے...
’وہ ایک پرجوش شکاری، برج کھلاڑی، پارٹیوں میں شرکت کرنے والی، شراب نوش اور محبت کے معاملات میں مشغول رہنے والی خاتون تھیں۔ ان کے عشاق میں مشہور پیانسٹ آرتھر روبنسٹائن بھی شامل تھے جن کے ساتھ وہ ان کی شادی کے دن سوئیں۔ شادی کی کئی پیشکشوں کے باوجود، جن میں نیویل ہینڈرسن شامل تھے، وہ غیر شادی شدہ رہیں۔
ان کی کتاب سے پتا چلتا ہے کہ سِمی کا لیبر دور محض موزلے کے لیے ان کی اندھی وفاداری تھا۔ 1932 تک وہ فاشزم کی حمایت میں بھی اسی جوش و خروش سے نظر آئیں۔ ڈی کورسی انھیں ’نرم مزاج‘ کہتی ہیںگ کارٹر کے مطابق ایک اور مصنف نے انھیں موزلے پر ’انحصار کرنے والی‘ قرار دیا ہے۔کرزن کی سب سے چھوٹی بیٹی، بابا، کارٹر کے مطابق ’ایلفا گرل‘ تھیں۔ یہ ترکیب پراعتماد اور رہنما طبیعت کو ظاہر کرتی ہے۔
دونوں بہنیں موزلے کی دنیا میں دھیرے دھیرے جڑ گئیں، بابا اس کی معشوقہ کے طور پر اور آئرین اکثر ان کے تمام بچوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے اور ان کی سیاست کی پُرجوش حمایتی بن گئیں۔
POLITICS ADULTERY LOVE AFFAIRS BIOGRAPHY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد لڑکے نے جہاز کا دروازہ کھول دیامسافر کی چھلانگ لگانے کی کوشش کو ایک ایف بی آئی اہلکار نے ناکام بنایا
مزید پڑھ »
غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقلشمائلہ کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کرنے کی کوشش کی گئی، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
خواجہ آصف اور مریم نواز مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کررہے ہیں، اسد قیصرہم نے پاکستان کی خاطر ایک قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی اور تحفظات کو پیچھے کیا ہے، سابق اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »
لاہور؛ مالکان کے بہیمانہ تشدد کا شکار 14 سالہ بچہ آئی سی یو میں زندگی کی بازی ہار گیابچے کے جسم کو سگریٹوں سے داغا گیا، نازک حصے کو کاٹنے کی کوشش اور بدفعلی بھی کی گئی، والد
مزید پڑھ »
کراچی؛ اغوا کے بعد قتل کیے گئے بچے صارم کے کیس میں اہم شواہد مل گئے، پولیس کا دعویٰایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں معزول صدر یون سوک یول کی گرفتاری میں ناکامیجنوبی کوریا میں پولیس نے معزول صدر یون سوک یول کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی۔
مزید پڑھ »