جنوبی کوریا میں پولیس نے معزول صدر یون سوک یول کو گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی۔
جنوبی کوریا میں پولیس اپنے ایک سو سے زائد جوانوں کے ساتھ حکومت کی جانب سے معزول صدر یون سوک یول کے وارنٹ گرفتاری لے کر اُن کی رہائش گاہ پہنچی تاہم اتنی تیاری کے باوجود وہ صدر کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔ حکومتی اہلکاروں اور پولیس کو معزول صدر کی رہائش گاہ کے باہر چھ گھنٹے انتظار بھی کرنا پڑا۔ مقامی میڈیا کے مطابق یون کی سکیورٹی پر معمور اُن کی سکیورٹی ٹیم کے اہلکاروں اور پولیس کے درمیان چھ گھنٹے تک تصادم کی کیفیت رہی۔ یون کے سکیورٹی اہلکاروں اور اُن کے حامیوں نے حکومتی انتظامیہ اور ریاستی
پولیس کا راستہ روکنے کے لیے انسانی دیوار بنائی اور گاڑیوں کا استعمال کیا۔ جنوبی کوریا کی سیاست کو گذشتہ ایک ماہ سے غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے۔ یون کی جانب سے جنوبی کوریا میں لگایا جانے والا مارشل لا گو کے اتنا طویل تو نہیں تھا مگر اس کے بعد سے اُن کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہوا۔ اس کے بعد مجرمانہ تفتیش ہوئی، پوچھ تاچھ کے لیے پیش ہونے سے انکار کیا گیا اور اس ہفتے کے اوائل میں ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے گئے۔ دائیں بازو کے رہنما معزول صدر کی حمایت میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمعے کی صبح ان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے ان کے گھر کے باہر جمع ہوئے۔ لیکن یون مُلک میں مارشل لا کے اعلان کے بعد خاصے بدنام ہو چُکے ہیں۔ جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کی جانب سے اُن کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہوا اور انھیں کام کرنے سے روک دیا گیا اور اب انھیں آئینی عدالت کی جانب سے فیصلے کا انتظار ہے کہ جس میں عین مُمکن ہے کہ انھیں عہدے سے ہٹا دیا جائے گا
جنوبی کوریا یون سوک یول صدر گرفتاری ناکامی مواخذہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی کوریا میں غیر منتخب صدر یون سوک یول گرفتاری سے بچنے میں کامیاب رہےجنوبی کوریائی غیر منتخب صدر یون سوک یول ایک ٹیسلا سائبر ٹرک کے پھٹنے کے بعد تیسری روز خود کو گرفتاری سے روکتے رہے۔ انہوں نے اپنی رکنیت پر مبنی دستاویزات کے ساتھ ، 3 دسمبر کو ایک ناکام مارشل لاء کی کوشش کے بعد سے پولیس کی چوکیداروں سے روکنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں بڑے پیمانے پر احتجاج: یول کے خلاف گرفتاری کی جنگ جاریجنوبی کوریا میں یون سوک یول کے خلاف گرفتاری وارنٹ کی منگل کو ختم ہونے سے پہلے غیر قانونی عمل اور بے شمار جھڑپوں کی واردات پر احتجاج بڑھ گیا ہے
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کی گرفتاری کی کوشش میں ناکامیجنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کو گرفتار کرنے کی غرض سے متعلقہ حکام ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے تاہم وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے انہیں اندر داخل ہونے سے روک دیا. وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد ہونے کی صورت میں یون سک یول جنوبی کوریا کی تاریخ میں گرفتار ہونے والے پہلے صدر ہوں گے.
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں سابق صدر یون سook یول کی گرفتاری میں ناکامجنوبی کوریا کے معاذاں نے سابق صدر یون سook یول کو ان کے رہائشی عمارت سے گرفتار کرنے کی کوشش کو ناका muster کروا دیا ہے، جس میں مارشل لا کی کوشش میں ناکامی کے بعد سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ ٹکراؤ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواستجنوبی کوریا میں مارشل لا لگائے جانے کی تحقیقات میں سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی گئی ہے. سابق صدر نے مارشل لا کے نفاذ سے متعلق سوالوں کے جواب دینے میں ناکام رہے ہیں. یہ جنوبی کوریا میں پہلی مرتبہ ہے کہ کسی صدر کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی درخواستجنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست दी ہے۔
مزید پڑھ »