ایس ایس پی سینٹرل کا جائے وقوع کا ایک بار پھر دورہ، مقتول کے اہل خانہ کو ملزم کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی
ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ کراچی کے علاقے سے اغوا اور بعد ازاں قتل کیے گئے بچے کے کیس میں ایس ایس پی سینٹرل مقتول بچے صارم کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے جائے وقوع کا ایک بار پھر معائنہ کیا۔پولیس حکام نے مقتول بچے صارم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور کیس میں پیش رفت سے آگاہ کیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ قتل کیس کی تفتیش کے دوران اہم شواہد ملے ہیں۔ جلد واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔یاد رہے کہ نارتھ کراچی کے علاقے سے پراسرار طور پر لاپتا بچے صارم کی لاش اغوا کے کئی...
کیس کی تفتیش کے لیے ڈی آئی جی ویسٹ نے 4 رکنی خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی۔ گزشتہ ہفتے صارم کے ورثا نے ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج تھا، جس پر پولیس افسران کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ غفلت برتنے والے اہل کاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور صارم کے اغوا و قتل میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہرممکن کوشش کی جائے گی۔Jan 25, 2025 10:57 PM60 برس کا ہونے والا ہوں مگر 30 کا لگتا ہوں، شاہ رُخ خان کی دبئی میں مداحوں سے ملاقاتخیبرپختونخوا، وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما عاطف خان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
معروف صحافی ارشد زبر ی انتقال کر گئےکا رہی میں طویل علالت کے بعد 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »
بُرِیوالہ میں پولیس انکونٹر میں دو ڈکیت مارے گئےفاتح شاہ پولیس اسٹیشن کے علاقے میں پولیس اور دو ڈکیتوں کے درمیان گول巴ُن کا تبادلہ ہوئی جس میں دونوں ڈکیت ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »
ایران میں قائداعظم کے پوسٹر آویزاں، ای سی آئی نے یادگاری تقریبات کا اہتمام کیاایران کے دارالحکومت تہران میں 30 سال بعد پاکستان کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح کے پوسٹر آویزاں کیے گئے۔
مزید پڑھ »
گورنر سندھ نے مغوی صارم کی بازیابی کے لیے ہدایت جاری کیگورنر سندھ کامران خان نے ناتھ کراچی سے پُراسرار طور پر اغوا ہونے والے بچے صارم کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ گورنر سندھ نے مغوی بچے کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں بچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ مغوی صارم کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، جبکہ متعلقہ پولیس حکام نے گورنر سندھ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئیانٹر بورڈ کراچی میں اسکروٹںی کے خواہشمند طلبا کیلیے خصوصی کاؤنٹر قائم کردئیے گئے
مزید پڑھ »
سلیم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے باہرپاکستان کے فٹ بال स्टार سلیم ایوب کو آنکھ میں twisting آنکھ کا دھڑکا لگا ہے جس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »