گورنر سندھ کامران خان نے ناتھ کراچی سے پُراسرار طور پر اغوا ہونے والے بچے صارم کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ گورنر سندھ نے مغوی بچے کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں بچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ مغوی صارم کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں، جبکہ متعلقہ پولیس حکام نے گورنر سندھ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔
گورنر سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ مغوی صارم کی بازیابی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں
گورنر سندھ نے مغوی بچے کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں بچے کی بحفاظت بازیابی کے لیے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ واضح رہے کہ صارم 7 جنوری کو اپنے ہی فلیٹ سے اغوا ہوا تھا، جبکہ اغوا کاروں کی جانب سے صارم کی والدہ کو تاوان کا واٹس ایپ پیغام انٹرنیشنل نمبر سے بھیجا گیا تھا۔
GOVERNOR SINDH KIDNAPPING SARIM POLICE INVESTIGATION RECOVERY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیابباقی نہتے ورکرز کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے، ذرائع
مزید پڑھ »
گورنر سندھ نے مہاجر ثقافت ڈے کی تقریب میں شرکت کیگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں مہاجر ثقافت ڈے کی تقریب میں شرکت کی اور مہاجر ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے اہم پیغامات دیے.
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں سفر کے لیے نئی ویکسین ہدایات جاریسعودی حکومت نے مختلف بیماریوں کے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کی ہیں، جس میں گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
گورنر سندھ اور امریکی سفیر نے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم کیاگورنر سندھ کامران ٹیسوری اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے باہمی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔ امریکی سفیر نے گورنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجر کاری کی مہم میں حصہ لیا اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے۔ گورنر نے آئی ٹی کے جدید کورسز کی مفت تعلیم دینا اور ڈونلڈ بلوم نے گورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہونے کا کہا۔ گورنر سندھ نے ملک کے حالات اور پارہ چنار میں موجود صورتحال پر بھی بات کی
مزید پڑھ »
ترکی کی کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کے لیے پیشکش کیترکی کی ایک کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بجلی چوری کیخلاف اقدامات، اووربلنگ کرنیوالے افسران کیخلاف سخت کارروائی کا حکمبلنگ کے نظام میں شفافیت کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب جلد مکمل کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
مزید پڑھ »