سعودی عرب میں سفر کے لیے نئی ویکسین ہدایات جاری

TRAVELLING NEWS خبریں

سعودی عرب میں سفر کے لیے نئی ویکسین ہدایات جاری
سفرویکسینسعودی عرب
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

سعودی حکومت نے مختلف بیماریوں کے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کی ہیں، جس میں گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دیے گئے ہیں۔

سعودی حکومت نے مختلف بیماریوں کے مسافروں کے لیے نئی سفر ی ہدایت جاری کردیں، گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دے دی۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی(گاکا) نے دنیا بھر کی تمام ایرلائنز کو آگاہی دے دی، دنیا بھر سے کہیں بھی سعودی عرب آنے والے مسافروں کے لیے ہدایت پر عمل درآمد کی ہدایت جاری کردی۔ سعودی سول ایوی ایشن کےمطابق صحت سے متعلق نئی ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرنا ہوگا، نئی ویکسین یشن سے متعلق ہدایت سعودی وزارت صحت کی ویب سائٹ پر موجود ہیں،تمام ایئر لائنز سعودی عرب آنے والے اپنے

مسافروں کو گردن توڑ بخار، سمیت دیگر بیماریوں کی ویکسین لازمی لگوائیں۔ مسافروں کے پاس آمد سے کم از کم 10 دن پہلے جاری کردہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے،پولی سیکرائیڈ کی قسم کے لیے 3 سال اورکنجوگیٹڈ قسم کے لیے 5 سال سے زیادہ ویکسنیشن سرٹیفکٹ زیادہ پرانا نہیں ہونا چاہیے۔ ہدایت نامے میں لکھا گیا ہے کہ ایک سال اور اس سے کم عمر کے بچے اس ویکسین سے مستثنی ہیں،ایئر لائنز کو سفر کے وقت ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی۔ سعودی ایوی ایشن کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والی ایرلائنز اور مسافروں کے خلاف قوانین کے تحت کارروائی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سفر ویکسین سعودی عرب مسافروں ہدایات

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب، شام کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے ہوائی پل چلا دیاسعودی عرب، شام کو انسانی امداد پہنچانے کے لیے ہوائی پل چلا دیاسعودی عرب نے شام میں آئیڈ کیلیشن کے شکار لوگوں کی مدد کے لیے انسانی امداد پہنچانے کے لیے ایک ہوائی پل قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کا سر قلم کردیا گیاسعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کا سر قلم کردیا گیاسعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سر قلم کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

PCB چیف نے سعودی عرب میں کرکٹ ترقی اور اسٹیڈیم تعمیر کے لیے تعاون پیش کیاPCB چیف نے سعودی عرب میں کرکٹ ترقی اور اسٹیڈیم تعمیر کے لیے تعاون پیش کیاپی سی بی چیف اور داخلہ وزیر محسن نقوی نے سعودی عرب میں کرکٹ ترقی اور اسٹیڈیم تعمیر کے لیے تمام ممکن سہولیات پیش کیں۔ انہوں نے سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین کو پاکستان میں چیمپئن ट्रفی 2025 میچ دیکھنے کا بھی دعوت دی۔ یہ تعاون سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی اور پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
مزید پڑھ »

شام کے سفیر نے سعودی عرب میں 'نئی، روشن باب' کی امید ظاہر کیشام کے سفیر نے سعودی عرب میں 'نئی، روشن باب' کی امید ظاہر کیشام کے سفیر نے سعودی عرب میں پہلے غیر ملکی دورے پر 'نئی، روشن باب' کی امید ظاہر کی، یہ دورہ شام کے نئے حکمرانوں کا پہلا غیر ملکی سفر ہے جو گذشتہ مہینہ اقتدار سنبھالے ہیں۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عوامی سہولیات کی حفاظت کے لیے نئے قوانینسعودی عرب میں عوامی سہولیات کی حفاظت کے لیے نئے قوانینسعودی عرب میں عوامی سہولیات کی حفاظت اور ان کے بلا تعطل استعمال کو یقینی بنانے کے لیے نئے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں، جن کے تحت سڑکوں، سیلابی نکاسی آب کے نظام، پانی، بجلی کے میٹرز اور دیگر عوامی خدمات سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں پر سخت جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ ہواسعودی عرب میں نجی اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ ہواسعودی عرب میں خواتین ملازمین نے بھی پرائیوٹ سیکٹر میں نمایاں کردار ادا کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:46:52