کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

انٹر بورڈ کراچی میں اسکروٹںی کے خواہشمند طلبا کیلیے خصوصی کاؤنٹر قائم کردئیے گئے

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس پرائیویٹ، آرٹس پرائیویٹ اور ہوم اکنامکس گروپس کے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کیلئے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ طلبہ کو سہولت فراہم کرنے کیلئے انٹربورڈ کی انکوائری پر طلباء کیلئے جبکہ سہولت مرکزپر طالبات کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم کردیئے گئے ہیں تاکہ طلبہ کواسکروٹنی فارم جمع کروانے میں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا...

ناظم امتحانات کو اسکرٹنی 30 روز میں مکمل کرنے کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ طلبا اسکروٹنی فارم انٹربورڈ کی آفیشل ویب سائٹسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024 کے نتائج پر طلبا کی شکایت کے ازالے کے لیے سینیئر اساتذہ پر مشتمل انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی جا چکی ہے۔Jan 12, 2025 01:02 AMایلون مسک اور امریکی صدر کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کا سخت ردعملبشریٰ بی بی کا ضمانت منظوری کے بعد جج کے ساتھ مکالمہ، سخت باتیںکراچی؛ یومِ علیؓ کے جلوس کے باعث شہریوں کو متبادل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے اسکروٹنی فیس میں 50 فیصد کمی کیاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے اسکروٹنی فیس میں 50 فیصد کمی کیکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کے لیے اسکروٹنی فیس 50 فیصد کم کرکے 500 روپے فی پرچہ کردی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروعکراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروعکراچی میں ریڈ لائن کے تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے کے بعد 17 دن بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ نتائج پر اسکروٹنی فیس معاف کر دیکراچی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ نتائج پر اسکروٹنی فیس معاف کر دیاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کیلئے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ طلبہ کو سہولت فراہم کرنے کیلئے انٹربورڈ کی انکوائری پر طلباء کیلئے جبکہ سہولت مرکزپر طالبات کیلئے خصوصی کاؤنٹرز قائم کردیئے گئے ہیں تاکہ طلبہ کواسکروٹنی فارم جمع کروانے میں کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ناظم امتحانات کو اسکرٹنی 30 روز میں مکمل کرنے کے لیے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ طلبا اسکروٹنی فارم انٹربورڈ کی آفیشل ویب سائٹسے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2024 کے نتائج پر طلبا کی شکایت کے ازالے کے لیے سینیئر اساتذہ پر مشتمل انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی جا چکی ہے۔
مزید پڑھ »

قومی بینک کی کاروباری عمل میں مثبت پیشرفتقومی بینک کی کاروباری عمل میں مثبت پیشرفتقومی بینک پاکستان اور اس کی نیویارک برانچ کے خلاف نافذ کردہ اقدامات ختم ہوگئے ہیں اور فیڈرل ریزرو امریکا نے قومی بینک سے متعلق انفارمیشن کاروائیاں ختم کردی ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں دھرنوں کا سلسلہ جاری، پولیس کی ڈیڈ لائن ختمکراچی میں دھرنوں کا سلسلہ جاری، پولیس کی ڈیڈ لائن ختمکراچی کے شہریوں کے لیے دھرنوں کی صورتحال پس از اب بھی مشکل ہے اور پولیس کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔
مزید پڑھ »

چین میں موت کی سزا پھر سے تصدیقچین میں موت کی سزا پھر سے تصدیقیوی ہوئی اینگ، 60 سال کی عمر کی عورت کو 17 سے زائد بچوں کو چوری کر کے اور انہیں فروخت کر کے موت کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:11:18