کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کے لیے اسکروٹنی فیس 50 فیصد کم کرکے 500 روپے فی پرچہ کردی ہے۔
طلبہ اسکروٹنی فارم اور فیس واؤچر انٹربورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ کراچی : اعلیٰ ثانوی تعلیم ی بورڈ نے نتائج سے غیرمطمئن طلبہ کے لیے پرچوں کی اسکروٹنی فیس 50 فیصد کم کردی ہے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیم ی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق طلبہ اس سے پہلے اسکروٹنی کے لیے فی پرچہ ایک ہزار روپے فیس جمع کرواتے تھے تاہم اب اسکروٹنی فیس 50 فیصد کم کرکے 500 روپے فی پرچہ کردی گئی ہے۔دستاویزات کے مطابق ٹوٹل 83,135 طلبا نے گیارہویں جماعت کے امتحانات دیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ اسکروٹنی فارم 3
فروری 2025 تک وصول کیے جائیں گے، طلبہ اسکروٹنی فارم اور فیس واؤچر انٹربورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ طلبہ کی آسانی کے لیے انٹربورڈ میں واقع سہولت مرکز پر خصوصی کاؤنٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے تحت گیارہویں جماعت کے نتائج کے حوالے سے طلبہ اور والدین سمیت سیاسی جماعتیں تحفظات کا اظہار کررہی ہیں۔ نتائج پر طلبہ کے تحفظات پر چیئرمین انٹربورڈ نے انکوائری کمیٹی تشکیل دینےکا بھی اعلان کیا تاہم بہت کم طلبہ کی جانب سے اسکروٹنی فارم جمع کروائے گئے
تعلیمی بورڈ اسکروٹنی فیس طلبہ کراچی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے میں تعلیم کے شعبے کیلئے بڑا اعلاناگلے مالی سال میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں فیس آدھی ہوگی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
بھارت کی سٹاک مارکیٹ اس ہفتے میں برکت حاصل کرتی ہےاس ہفتے بھارت کی سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو کوئی فیصلہ نہیں ہوا اس ہفتے میں 0.27 فیصد سے Nifty 50 23,813.4 پر اختتام ہوا جبکہ BSE Sensex 0.29 فیصد سے بڑھ کر 78,699.07 پر پہنچ گیا۔ ان دونوں اُمتوں نے گذشتہ ہفتے کے 5 فیصد کے کمی کے بعد تقریباً 1 فیصد ہر ایک میں اضافہ کیا کیونکہ امریکی فدرل ریزर्व کی 2025 میں کمرے کی کمی کی تخمینہ لگانے سے برزخ مارکیٹوں کی اپیل پر اثر پڑا۔
مزید پڑھ »
کِسٹمز ڈیوٹی میں 27 فیصد اضافہ، فیس لیس اسیسمنٹ سسٹم کے مثبت نتائجفیس لیس اسیسمنٹ سسٹم کی بدولت دسمبر 2024 میں کسٹمز ڈیوٹی اور دیگر ٹیکسوں کی وصولی میں 27 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ انٹر کے نتائج کے خلاف احتجاج پر انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا اعلانجو طلبہ نتائج سے مطمئن نہیں ہیں وہ اسکروٹنی فارم جلد از جلد بورڈ آفس میں واقع بینک بوتھ میں جمع کروادیں، چیئرمین بورڈ
مزید پڑھ »
پاکستان کی برآمدات میں 13.8 فیصد اضافہ، درآمدات میں 3 فیصد کمیپاکستان کی برآمدات میں 13.8 فیصد اضافہ اور درآمدات میں 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزارت تجارت نے برآمدات اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے تجارتی ڈپلومیسی میں تیزی لانے کے لیے ملائیشیا، چین، سعودی عرب، ایراق اورعمان میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی بورڈز میں سالانہ امتحانات 2025 میں ای مارکنگ کا تجربہکراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز، ثانوی تعلیمی بورڈ اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 2025 میں سالانہ امتحانات میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ ایک ٹریننگ ورکشاپ کے بعد عمل میں لایا جائے گا۔
مزید پڑھ »