کراچی میں دھرنوں کا سلسلہ جاری، پولیس کی ڈیڈ لائن ختم

اخبار خبریں

کراچی میں دھرنوں کا سلسلہ جاری، پولیس کی ڈیڈ لائن ختم
دھرنےکراچیپولیس
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

کراچی کے شہریوں کے لیے دھرنوں کی صورتحال پس از اب بھی مشکل ہے اور پولیس کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔

کراچی کے شہریوں کی پریشانی میں کمی نہ آسکی، شہر میں جاری دھرنوں کے لیے کراچی پولیس چیف کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی۔ پارا چنار کی صورتحال پر مجلس وحدت المسلمین ( ایم ڈبلیو ایم ) کی جانب سے کراچی کے 12 مقامات پر تاحال دھرنے جاری ہیں جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے پیر کو کہا تھا کہ افسران کو ہدایات دے دی ہیں، مغرب سے پہلے سڑکوں کو کلیئر کردیں گے، کسی نے ریاست کی رٹ کے نفاذ میں مزاحمت کی تو سختی سے نمٹیں گے۔

تاہم شہر میں جاری دھرنوں کے لیے کراچی پولیس چیف کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی اور شہر کے 10 سے زائد مقامات پر تاحال دھرنے جاری ہیں۔افسران کو ہدایات دیدیں، مغرب سے پہلے سڑکوں کو کلیئر کردیں گے: کراچی پولیس چیف اب تک ہم نرمی کے ساتھ بات کرتے رہے ہیں، کسی نے ریاست کی رٹ کے نفاذ میں مزاحمت کی تو سختی سے نمٹیں گے، کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو اس کے علاوہ شاہراہ پاکستان پر انچولی اور عائشہ منزل چورنگی کے مقام پر دھرنے جاری ہیں جس کی وجہ سے نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی،سرجانی ٹاؤن شمس الدین عظیمی روڈ، ناظم آباد نمبر 2 میں نواب صدیق خان روڈ دھرنوں کے باعث بند ہے۔مجلس وحدت المسلمین کے رہنما حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ وہ لوگ علامہ راجہ ناصر عباس کے اعلان پر ہی دھرنے ختم کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

دھرنے کراچی پولیس ٹریفک ایم ڈبلیو ایم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مذہبی دھرنا، ٹریفک بندکراچی میں مذہبی دھرنا، ٹریفک بندکراچی میں مذہبی جماعت کی جانب سے 13 مقامات پر ہو रहे احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے شہر کے ٹریفک کا نظام بری طرح سے متاثر ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں مذہبی احتجاج کے دوران ٹریفک معمول پرکراچی میں مذہبی احتجاج کے دوران ٹریفک معمول پرکراچی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران دھرنے جاری ہیں لیکن ٹریفک پولیس کے اقدامات سے شہر کی ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق ہے۔
مزید پڑھ »

وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول کی ایکسپو سینٹر میں کتب میلے کے دورے پر میڈیا سے گفتگووفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول کی ایکسپو سینٹر میں کتب میلے کے دورے پر میڈیا سے گفتگوکراچی اس تاثر کی نفی کرتا ہے کہ کتابوں سے تعلق ختم ہورہا ہے شہریوں کی انٹرنیشل بک فیئر میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے
مزید پڑھ »

سندھ کی گورنرشپ خیرات میں نہیں بلکہ مینڈیٹ سے ملی ہے جو ایم کیو ایم کا حق ہے، خالد مقبول صدیقیسندھ کی گورنرشپ خیرات میں نہیں بلکہ مینڈیٹ سے ملی ہے جو ایم کیو ایم کا حق ہے، خالد مقبول صدیقیکراچی اس تاثر کی نفی کرتا ہے کہ کتابوں سے تعلق ختم ہورہا ہے شہریوں کی انٹرنیشل بک فیئر میں شرکت اس بات کا ثبوت ہے
مزید پڑھ »

فیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی شامت، توند کم کرنے کیلئے جدید جم قائمفیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی شامت، توند کم کرنے کیلئے جدید جم قائمفیصل آباد پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں کیلئے جدید جم قائم کیا گیا جس میں جسمانی ورزش اور جدید مشینوں پر اہلکاروں کی وزن گھٹانے کی کوششیں جاری ہیں
مزید پڑھ »

طلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئرطلحہ انجم کی پہلی فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئرپاکستانی ریپر طلحہ انجم کی ڈیبیو فلم 'کٹر کراچی' کا پریمیئر کراچی میں ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-18 17:58:01