فیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی شامت، توند کم کرنے کیلئے جدید جم قائم

Faisalabad خبریں

فیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی شامت، توند کم کرنے کیلئے جدید جم قائم
GymPoliceWeight
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

فیصل آباد پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں کیلئے جدید جم قائم کیا گیا جس میں جسمانی ورزش اور جدید مشینوں پر اہلکاروں کی وزن گھٹانے کی کوششیں جاری ہیں

فیصل آباد پولیس میں بڑے پیٹ والے ملازمین کی توند کم کرنے کے لیے جسمانی ورزش کے ساتھ ساتھ اب انہیں جم میں جدید مشینوں پر سخت مشقت بھی کرنا ہوگی۔

فیصل آباد پولیس لائن میں اچھل کود کرتے یہ اہلکار موٹاپے کو کم کرنے کے لیے بلائے گئے ہیں، محکمہ پولیس کی جانب سے اب ایسے بھاری بھر کم اہلکاروں کے لیے جدید جم بھی قائم کردیا گیا ہے تاکہ یہ اہلکار بھاگ دوڑ کے ساتھ جدید مشینوں پر ورزش کر کے اپنی بڑھی ہوئی توندیں کم کر سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gym Police Weight

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاشمالی کوریا: کم جونگ اُن نے خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم دے دیاکم جونگ ان نے جدید دور کی جنگوں میں ڈرونز کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جلد از جلد اور بڑے پیمانے پر ڈورنز کی پیداوار کا حکم دیا
مزید پڑھ »

بھارتی کمپنی نے ایک ہزار ملازمین کو خرچہ دیکر سیرو تفریح کیلئے اسپین بھیج دیابھارتی کمپنی نے ایک ہزار ملازمین کو خرچہ دیکر سیرو تفریح کیلئے اسپین بھیج دیایہ ٹرپ ملازمین کی محنت اور لگن کو تسلیم کرنے کیلئے ہے جنہوں نے کمپنی کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا: کمپنی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکموزیراعظم کا اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکمبلوائیوں سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد اور ملک بھر میں اینٹی روئٹس (Anti Riots) فورس قائم کی جائے
مزید پڑھ »

ڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےڈہشتگرد جاوید نے خودکش دھماکے کا اعتراف کیا اور کراچی ائیرپورٹ کے قریب کے حکم کے مقدمے میں کئی مزید پروفائلز شامل کیے گئےپولیس نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر دوسرے مقدمے میں کامنڈر بشیر بلوچ اور عبد الرحمان کی معاونت کرنے والے نوجواں اور اکاؤنٹ ہولڈر کے نام کو جمع کیا۔
مزید پڑھ »

’بشریٰ بی بی کا دکھڑا سن کر افسوس ہوا‘ عمران خان کی اہلیہ کے بیان پر گورنر کے پی کا ردعمل’بشریٰ بی بی کا دکھڑا سن کر افسوس ہوا‘ عمران خان کی اہلیہ کے بیان پر گورنر کے پی کا ردعملخیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت اسلام آباد میں آگ لگانے کی بجائے صوبے میں لگی آگ کو بجھائے: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:22:47