بلوائیوں سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد اور ملک بھر میں اینٹی روئٹس (Anti Riots) فورس قائم کی جائے
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیرِ اعظم کو گزشتہ دنوں ملک میں دھرنوں کی صورت میں احتجاج کرنے والوں کی جانب سے سرکاری املاک اور پولیس و رینجرز کے اہل کاروں پر حملے پر بریفنگ دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ انتشاری ٹولے کی لشکر کشی کے دوران سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو زخمی اور شہید کیا گیا، یہ کیسے انقلابی ہیں جو اس ملک کی تباہی اور انتشار پھیلانے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں؟ اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والے شرپسند ٹولے کے خلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے، اس حوالے سے استغاثہ کے نظام میں مزید بہتری لائی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیاوزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ انتشاری ٹولے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں پر حملے کی کوئی ملابیت نہیں، اس کے علاوہ کرپشن بچانے کے لیے اسے دیوالیہ کرنے والے شرپسند ٹولے کی کوششوں کی مذمہ داری کر کے قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ کچرا پھیلانے پر دکانداروں پر جرمانےمئیر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پرکچرا پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے
مزید پڑھ »
جج ہمایوں دلاور کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ریمانڈ معطلی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا سڑکوں پر کچرا پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی اور جُرمانے کا فیصلہمیئر کراچی کی ہدایت پر میونسپل انسپکٹرز کو شہر میں کچرا پھیلانے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا حکم
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواستعدالت کے حکم کوجان بوجھ کر نظرانداز کیا گیا، احکامات کا تمسخر اڑانے پر حکام کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، درخواست
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل انتظار پنجوتھا کا بیان ریکارڈ کرنے حکمانتظار پنجوتھا سے متعلق ٹی وی پر دیکھا بہت برا لگا، ان کے ساتھ جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا: چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھ »