انتظار پنجوتھا سے متعلق ٹی وی پر دیکھا بہت برا لگا، ان کے ساتھ جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا: چیف جسٹس عامر فاروق
— فوٹو:فائل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھا کی بازیابی درخواست پر سماعت کی۔ علی بخاری ایڈوکیٹ نے بتایا کہ انتظار پنجوتھا بازیاب ہو گئے لیکن ابھی ان کی حالت اچھی نہیں ہے اور وہ لاہور میں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انتظار پنجوتھہ بازیابی؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایچ ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیساتھ وکلا کی آن لائن میٹنگ کرانے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے تین بجے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیاناسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندی، مزید افغانیوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئےہمیں پی ٹی آئی کے لوگوں نے پیسے دیکر اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا کہا، گرفتار افغان شہریوں کے اعترافی بیانات
مزید پڑھ »