کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع

شہر کی خبریں خبریں

کراچی میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع
پانی، فراہمی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن، کراچی، ریڈ لائ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

کراچی میں ریڈ لائن کے تعمیر کے دوران پانی کی لائن ٹوٹنے کے بعد 17 دن بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے۔

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے، سپلائی معمول پر آنے میں 24 گھنٹے لگیں گے، حکام

کراچی میں17دن بعد 84 انچ قطر کی لائن کا مرمتی کام مکمل کرکے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی شروع کردی گئی، متاثرہ دنوں میں شہر کو چار ارب گیلن سے زائد سے پانی فراہم نہیں کیا جاسکا تھا جس کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ریڈ لائن کے تعمیراتی کام کے دوران 84 انچ قطر کی لائن کو 2 مقامات سے پھاڑ دیا گیا تھا جس کے بعد واٹر کارپوریشن نے 3 دسمبر سے مرمتی کام کا آغاز کیا تھا، 9 دسمبر کو مرمتی کام مکمل کیا گیا تاہم ایک مقام سے رساؤ آگیا، پھر مرمتی کام کے نام پر شہر کے مختلف علاقوں کا پانی بند کردیا گیا تاہم 20 دسمبر کو بلآخر مرمتی کام مکمل کرلیا گیا۔

اس دوارن کراچی کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا تھا کہ لائن کی مرمت کا کام مکمل کرکے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے۔ شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آنے میں 24 گھنٹے لگیں گے۔ کراچی میں 17 دن تک شہری پانی کی وجہ سے اذیت سے دوچار ہوگئے تھے۔ شہر کے مختلف بشمول کورنگی ، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، گلشن اقبال، گلستان جوہر،جمشید روڈ، رامسوامی، گارڈن، کلفٹن، ڈیفنس سمیت 60 سے 70 فیصد علاقے پانی کی عدم فراہمی سے بری طرح متاثر ہوئے تھے۔ Dec 18, 2024 07:45 PMسوناکشی سنہا کا انکشاف: "ایک نامور اداکار نے مجھے بڑی عمر کا قرار دے کر فلم سے نکال دیا"خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پانی، فراہمی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن، کراچی، ریڈ لائ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پانی کی فراہمی شروع, 17 دن کی قلت ختمکراچی میں پانی کی فراہمی شروع, 17 دن کی قلت ختمدھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: پانی کی لائن کی مرمت، کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطلکراچی: پانی کی لائن کی مرمت، کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطلشہر کو یومیہ 65 کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، مرمتی کام کے باعث 15 کروڑ گیلن پانی کی کمی ہوگی: ترجمان کراچی واٹر بورڈ
مزید پڑھ »

کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےکراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےبلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی لائن پھٹنے سے شہر میں پانی کی بندشکراچی میں پانی کی لائن پھٹنے سے شہر میں پانی کی بندشکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی ایک اہم لائن پھٹنے سے کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی بند ہے۔ مرمت کے عمل میں وقت لگنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامना ہے.
مزید پڑھ »

سندھ کسانوں کی آگاہی اور تربیت کے لیے کمیسین مہر کی پالیسیسندھ کسانوں کی آگاہی اور تربیت کے لیے کمیسین مہر کی پالیسیسندھ حکومت نے کسانوں کی آگاہی اور تربیت کے لیے کمیسین مہر کی پالیسی شروع کی جس میں اسمارٹ سبسڈیز اور سولر لفٹ پمپنگ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں پھر پانی کا بحران ،پیر سے فراہمی بند کردی جائیگیکراچی میں پھر پانی کا بحران ،پیر سے فراہمی بند کردی جائیگیمتاثرہ علاقوں میں کورنگی ، شاہ فیصل کالونی ، ملیر، گلستان جوہراولڈ سٹی ایریا و دیگر شامل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:24:10