کراچی میں پھر پانی کا بحران ،پیر سے فراہمی بند کردی جائیگی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں پھر پانی کا بحران ،پیر سے فراہمی بند کردی جائیگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

متاثرہ علاقوں میں کورنگی ، شاہ فیصل کالونی ، ملیر، گلستان جوہراولڈ سٹی ایریا و دیگر شامل

کراچی کر اچی میں پانی کا ایک بار پھربحران کا خدشہ ،یونی ورسٹی روڈ پر 84 انچ کی لائن کے مرمتی کام کی وجہ سے شہر کے بڑے حصے کو پانی کی فراہمی پیر سے بند کردی جائے گی،ریڈ لائن کی تعمیرات کے دوران 3 دسمبر کو متاثر ہو نے والی پانی کی لائن شہریوں کیلیے عذاب بن گئی ،تفصیلات کے مطابق کراچی میں آنے والے دنوں میں پانی کے بحران خدشہ پیدا ہوگیا ہے 3 دسمبر کو ریڈ لائن کی تعمیرات کے دوران 84 انچ قطر کی لائن کو 2مقامات سے پھاڑ دیا گیا تھا جس کے بعد شہر کا پانی بند کر کے 8 دن بعد واٹر کارپوریشن نے مرمتی کام...

مقام سے لائن میں رساؤ آرہا ہے اس کا مرمتی کام پیر سے شروع کیاجا ئے گا تاہم ایک بار پھر کراچی کے بڑے حصے کو پانی کی فراہمی بند کی جائے گی ،زرائع کا کہنا ہے کہ 48 سے 72 گھنٹوں کیلیے پانی کی فراہمی بند رہے گی زیادہ علاقے جو متاثر ہوں گے ان میں کورنگی ، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی ، ملیر، گلستان جوہر، اولڈ سٹی ایریا ، طارق روڈ، اولڈ سٹی ایریا ،لیاری، لیاقت آباد، پی آئی بی کالونی سمیت متعدد شامل ہے متاثرہ علاقوں کے مکین ہفتہ اور اتوار کو کا ذخیرہ کرلیں تاکہ آنے والوں دنوں میں پانی کی شدید کمی کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےکراچی؛ برساتی نالوں میں آلودہ پانی کی نکاسی پر متعدد فیکٹریوں پر جرمانےبلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی بندش کیخلاف بلدیاتی نمائندوں کا شدید احتجاجکراچی میں پانی کی بندش کیخلاف بلدیاتی نمائندوں کا شدید احتجاجآدھا کراچی دس دن سے پانی سے محروم ہے اپوزیشن لیڈر کراچی سٹی کونسل
مزید پڑھ »

پارہ چنار میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق 44 افراد کی تدفین کردی گئیپارہ چنار میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق 44 افراد کی تدفین کردی گئیپشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ بھی ایک بار پھر سکیورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں پانی بحران کا خدشہ، آٹھ روز کی مرمت کے بعد 84 انچ کی لائن سے پھر رساؤ شروعکراچی میں پانی بحران کا خدشہ، آٹھ روز کی مرمت کے بعد 84 انچ کی لائن سے پھر رساؤ شروعگزشتہ دنوں لائن کی 8 روز مرمت کی گئی تھی، جس کے دوران بیشتر علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کے آگے پانی بحران پر قابو پانے کیلیے اہم تجاویز پیش کردیںوزیراعظم نے عالمی رہنماؤں کے آگے پانی بحران پر قابو پانے کیلیے اہم تجاویز پیش کردیںپانی کی کمی سے خشک سالی بڑھ رہی ہے، شہباز شریف کا ریاض میں منعقدہ ون واٹر سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

زمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشافزمین پر اتنی مقدار میں پانی کیوں ہے، یہ ہمیشہ سے ایک بحث رہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 18:06:23