شہر کو یومیہ 65 کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، مرمتی کام کے باعث 15 کروڑ گیلن پانی کی کمی ہوگی: ترجمان کراچی واٹر بورڈ
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کی مرمت آج سے شروع کی جائے گی، جس سے اگلے چند روز تک شہر کے کئی علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان ہے۔
ترجمان کے مطابق مرمتی کام مکمل ہونے تک لیاری، کلفٹن، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن اور اولڈ سٹی ایریا متاثر ہوں گے تاہم بدھ کی شام تک شہر میں پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں پانی بحران کا خدشہ، آٹھ روز کی مرمت کے بعد 84 انچ کی لائن سے پھر رساؤ شروعگزشتہ دنوں لائن کی 8 روز مرمت کی گئی تھی، جس کے دوران بیشتر علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا تھا
مزید پڑھ »
کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہوگیابی آرٹی کےتعمیراتی کام کےدوران مرکزی لائن کوپہنچنےوالے نقصان کے باعث بیشت علاقوں میں12 دن سے پانی کی فراہمی بند ہے
مزید پڑھ »
کراچی؛ پانی کی 84 انچ قطر کی لائن پھر متاثر، کتنے علاقے متاثر ہوں گے؟مرمتی کام پیر سے شروع کیا جائے گا جو مجموعی طور پر 72 گھنٹوں تک جاری رہے گا
مزید پڑھ »
پانی کی ایک بوتل 27 لاکھ روپے کی، پانی میں ایسا کیا ہے؟Japanese Luxury Bottled Water, 10,000$ Per Liter
مزید پڑھ »
کراچی: 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی، شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی معطلیونی ورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی مین پانی کی سپلائی لائن بی آر ٹی کے تعمیراتی کام کے دوران ٹوٹی، بی آرٹی کے تعمیراتی کام کے سبب 15دن میں تیسری بار لائن پھٹی ہے
مزید پڑھ »
بین الاقوامی تنظیمیں ماحولیاتی پائیداری کے عمل میں ہمارا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سندھجنگلات کی کٹائی اور میٹھے پانی کی کمی کی وجہ سے مینگرو کے جنگلات کو شدید نقصان پہنچا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »