کراچی؛ پانی کی 84 انچ قطر کی لائن پھر متاثر، کتنے علاقے متاثر ہوں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

کراچی؛ پانی کی 84 انچ قطر کی لائن پھر متاثر، کتنے علاقے متاثر ہوں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مرمتی کام پیر سے شروع کیا جائے گا جو مجموعی طور پر 72 گھنٹوں تک جاری رہے گا

یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کے مرمتی کام کے باعث شہر کے بیشتر علاقوں میں تین روز تک پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ واٹر کارپوریشن انتظامیہ کی پوری کوشش ہوگی کہ بدھ کی شام تک شہر میں پانی کی فراہمی بحال کی جائے، سی ای او واٹر کارپوریشن متعلقہ حکام کے ہمراہ آج یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کا معائنہ بھی کریں گے۔ سائفن 19 میں 84 انچ ڈایا کے کل 3 پائپس ہیں جس میں سے صرف ایک پائپ کا مرمتی کام کیا جائے گا جبکہ سائفن 19 کے متوازی دونوں پائپس سے پانی کی فراہمی جاری رہے گی۔ مرمتی کام کے باعث لیاری، کلفٹن، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن اور اولڈ سٹی ایریا میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر معطل رہے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پانی بحران کا خدشہ، آٹھ روز کی مرمت کے بعد 84 انچ کی لائن سے پھر رساؤ شروعکراچی میں پانی بحران کا خدشہ، آٹھ روز کی مرمت کے بعد 84 انچ کی لائن سے پھر رساؤ شروعگزشتہ دنوں لائن کی 8 روز مرمت کی گئی تھی، جس کے دوران بیشتر علاقوں میں پانی کا بحران پیدا ہوگیا تھا
مزید پڑھ »

کراچی: 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی، شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی معطلکراچی: 84 انچ قطرکی پانی کی سپلائی لائن دوبارہ ٹوٹ گئی، شہر کو 70 فیصد پانی کی سپلائی معطلیونی ورسٹی روڈ پر 84 انچ قطر کی مین پانی کی سپلائی لائن بی آر ٹی کے تعمیراتی کام کے دوران ٹوٹی، بی آرٹی کے تعمیراتی کام کے سبب 15دن میں تیسری بار لائن پھٹی ہے
مزید پڑھ »

ریڈلائن منصوبہ شہریوں کیلیے درد سر بن گیا، لائنوں کے ساتھ سرکاری ہائیڈرنٹس سے بھی پانی بندریڈلائن منصوبہ شہریوں کیلیے درد سر بن گیا، لائنوں کے ساتھ سرکاری ہائیڈرنٹس سے بھی پانی بندیونیورسٹی روڈ پر کھدائی کے دوران یوٹیلیٹی لائنز متاثر ہونا معمول بن گیا ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
مزید پڑھ »

ایم ڈی واٹر کارپوریشن کا 84 انچ پانی کی لائن توڑنے پر ٹرانس کراچی کو خط، ساڑھے 3 کروڑ روپے کا مطالبہایم ڈی واٹر کارپوریشن کا 84 انچ پانی کی لائن توڑنے پر ٹرانس کراچی کو خط، ساڑھے 3 کروڑ روپے کا مطالبہمرمتی کام کے ساڑھے 3 کروڑ واٹر بورڈ کو ادا کیے جائیں اور بی آر ٹی تعمیراتی ٹیم کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی جائے
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی ’اوتار‘ کے طرز پر فلم بنانے کی تیاریبالی ووڈ کی ’اوتار‘ کے طرز پر فلم بنانے کی تیاریسنی دیول اور رنبیر کپور بھی فلم کی کاسٹ کا حصہ ہوں گے
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے آن لائن کاروبار کرنے والے سب زیادہ متاثر ہوئے، رپورٹانٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے آن لائن کاروبار کرنے والے سب زیادہ متاثر ہوئے، رپورٹپی ٹی اے نے وی پی این کو موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹر کرنے کی سہولت دے دی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:59:40