پی ٹی اے نے وی پی این کو موبائل نمبر کے ذریعے رجسٹر کرنے کی سہولت دے دی ہے
ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر شہری پریشان ہیں اور سب سے زیادہ آن لائن کاروبار کرنے والے متاثر ہوئے ہیں جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہریوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے سے تعلیم طب سمیت ہرشعبہ زندگی متاثر ہورہا ہے، دنیا آگے جا رہی ہے اور ہم پیچھے جا رہے ہیں۔ نجی آئی ٹی کمپنی کے مالک آصف سجاد نے بتایا کہ انٹرنیٹ کا کاروبار کرنے والوں نے وی پی اینز کی رجسٹریشن کو خوش آئند قراردیا ہے۔ خیال رہے کہ اور اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز کی سہولت کے لیے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کرواسکیں گے۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ فری لانسرز اپنے موبائل ڈیٹا کنکشن پر وی پی این استعمال کرنے کے لیے پی ٹی اے کے ساتھ اپنا موبائل نمبر رجسٹر کروا سکتے ہیں۔Dec 06, 2024 05:37 PMمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وہ اسمارٹ فون جو ابھی دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہو رہا ہےایک رپورٹ میں 2024 کی تیسری سہ ماہی کے دوران سب سے زیادہ فروخت ہونے والے فونز کے بارے میں بتایا گیا۔
مزید پڑھ »
عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو جھوٹی معلومات اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کرلیاعالمی اقتصادی فورم کی 2024 گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان مس انفارمیشن اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیکے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی۔
مزید پڑھ »
فلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
مزید پڑھ »
چین ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینوں کو تیار کرنے میں مصروفچین میں ایسی ٹرینوں کی آزمائش کی جا رہی ہے جو بیشتر طیاروں سے بھی زیادہ رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، حالیہ ہفتے 17اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیںمہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والا طبقہ متاثر ہوا
مزید پڑھ »