عالمی اقتصادی فورم کی 2024 گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان مس انفارمیشن اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔
عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیے سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔
عالمی اقتصادی فورم کی 2024 کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے کے مسئلے سے شدید متاثر ہو رہا ہے اور جھوٹی معلومات کا یہ خطرہ ملک کو درپیش مجموعی چیلنجز میں چوتھے سے چھٹے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا میں یہ خطرہ پہلے نمبر پر ہے۔ امریکا میں چھٹے نمبر پر ہے جبکہ برطانیہ اور میکسیکو اس فہرست میں گیارہویں نمبر اور انڈونیشیا میں یہ خطرہ اٹھارہویں نمبر پر آتا ہے۔
عالمی اقتصادی فورم پاکستان مس انفارمیشن غلط بیانیے گلوبل رسک رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیشروس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر رکھا ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
ترجیحی بنیادوں پر ویکسین بنانے کے لیے 17 وائرسز کی فہرست جاریعالمی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں ایچ آئی وی، ملیریا اور ٹی بی جیسے وائرس شامل ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان کو 19 ارب ڈالر کا فنڈز تخمینہاقتصادی امور ڈویژن نے رپورٹ جاری کردی کہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو بیرونی ممالک سے ایک ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف نے 'وارئیر-8' مشق کے شرکا سے ملاقات کیجنرل عاصم منیر نے پاکستان اور چین کی افواج کے درمیان مشترکہ مشق 'وارئیر-8' کے شرکا سے ملاقات کی اور ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ حوصلے کو سراہا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دیاسیکیورٹی ذرائع نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کے بارے میں جھوٹی خبروں کو من گھڑت اور جھوٹ قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »