وزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا گیا کہ موقع واردات سے اسلحہ، کارتوس کے خول اور دیگر شواہد اکٹھے کیے جاچکے ہیں جب کہ تمام شواہد فرانزک کے لیے بھیجے جائیں گے۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیش رفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔ریاست کیخلاف پروپیگنڈے میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیلاروس کے صدر کے پاکستان کے سرکاری دورے کے وقت وفاقی دارالحکومت پر لشکر کشی کی گئی جو شدید شرمندگی کا باعث بنا۔
پاکستان وزیراعظم فسادات عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس اسلام آباد دھرنے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد میں فساد پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے ٹاسک فورس قائم، وزیرداخلہ سربراہ ہونگےوزیرِاعظم نے آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار وفساد کی کوشش روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
ڈی چوک سے گرفتار 2 خواتین 14 روز کیلیے جوڈیشل، 374 ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکمانسداد دہشت گردی کی عدالت نے 19 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
مزید پڑھ »
انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظمشہبازشریف کی زیرصدارت 24 نومبر کو دھرنے میں فسادات سے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکمپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی آڈیو زیادہ لوگوں کی کانفرنس روم میں موجودگی کے باعث لیک ہوئی، ذرائعپی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک سے متعلق تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا آئی جی اسلام آباد سمیت 500 اہلکاروں کیخلاف مقدمے درج کرنیکا فیصلہصوبائی کابینہ کا ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی متعلقہ دفعات بھی شامل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھ »