بشریٰ بی بی آڈیو زیادہ لوگوں کی کانفرنس روم میں موجودگی کے باعث لیک ہوئی، ذرائع

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ بی بی آڈیو زیادہ لوگوں کی کانفرنس روم میں موجودگی کے باعث لیک ہوئی، ذرائع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک سے متعلق تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پارٹی اجلاس سے خطاب کی آڈیو لیک کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع نے بتایاکہ کانفرنس روم میں اس سے قبل اتنے لوگ جمع نہیں ہوئے، زیادہ تعداد کے باعث سکیورٹی اسٹاف بھی پریشان تھا اور اجلاس کے شرکاء کی جامہ تلاشی نہیں لی گئی تھی۔ بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہوگی تو آئندہ ٹکٹ نہیں ملے گا، بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی اجلاس کی آڈیو سامنے آگئیخیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کی آڈیو سامنے آئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںبشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئیںذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی ، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان ہے
مزید پڑھ »

جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائعبشریٰ بی بی کی جیل سے رہائی بغیر ڈیل کے میرٹ پر ہوئی، ذرائعایک باخبر ذریعے نے اس حوالے سے مزید بتایا ہے کہ عدالت سے ضمانت ملنے پر انہیں کسی اور کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمپشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنجبشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظوربشریٰ بی بی آئندہ سماعت پر پیش ہوں، اب استثنا نہیں ملے گا، پشاور ہائیکورٹ میں ضمانت منظورعدالت نے بشریٰ بی بی کی 3 ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:04:51