پاکستان کو 19 ارب ڈالر کا فنڈز تخمینہ

اقتصادی خبریں

پاکستان کو 19 ارب ڈالر کا فنڈز تخمینہ
پاکستانبیرونی فنانسنگایک ارب 72 کروڑ ڈالر
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اقتصادی امور ڈویژن نے رپورٹ جاری کردی کہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو بیرونی ممالک سے ایک ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔

رواں مالی سال بیرون ممالک سے مجموعی 19 ارب 39 کروڑ ڈالر ملنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ فوٹو فائل اقتصادی امور ڈویژن نے بیرونی فنانسنگ سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو ایک ارب 72کروڑ ڈالر موصول ہوئے۔

اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق جولائی تا اکتوبر مجموعی طور پر 2 ارب 72کروڑ ڈالر کی بیرونی مالی معاونت ملی، پاکستان کو اس دوران مختلف ممالک سے 25 کروڑ 98 لاکھ ڈالر حاصل ہوئے جبکہ دیگر عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان کو 72 کروڑ ڈالر سے زائد فراہم کیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان بیرونی فنانسنگ ایک ارب 72 کروڑ ڈالر سعودی عرب چین

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبببھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظمدنیا نے موسمیاتی تباہی سے ہونے والے نقصانات پر پاکستان کی امداد کے وعدے کیے جس پر عملدرآمد ہونا چاہیے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

اپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہاپوزیشن کے احتجاج سے یومیہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، وزیر خزانہجی ڈی پی کو 144 ارب، برآمدات کو 26 ارب۔ اور وفاق کو 190 ارب کا نقصان ہوتا ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »

پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانپاکستان میں سعودی سرمایہ کاری میں 600 ملین ڈالر اضافہ، 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مزید سرمایہ کاری کے اعلان پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا
مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے یوکرین کو فوجی امداد بھیجنے کا منصوبہوائٹ ہاؤس کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے پہلے یوکرین کو فوجی امداد بھیجنے کا منصوبہوائٹ ہاؤس یوکرین کو 6 ارب ڈالر کی سکیورٹی امداد بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمموسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظمپاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:04:41