بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب

پاکستان خبریں خبریں

بھارت سے تجارت، پاکستان کے لیے تجارتی خسارے کا سبب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

2018 میں پاکستان نے بھارت کو 385 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کی جبکہ پاکستان کی بھارت سے امپورٹ 1.9 ارب ڈالر رہیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت سے زیادہ فائدہ بھارت کو ہوتا ہے، جس کی بنیادی وجہ بھارتی حکومت کی جانب سے امپورٹڈ اشیاء پر عائد کیے گئے سخت ٹیرف ہیں.

یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دینے کی مخالفت کی جاتی ہے، جبکہ بھارت نے فروری 2019 کے پلوامہ حملوں تک پاکستان کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دے رکھا تھا، . اس طرح بھارت کو 1.5 ارب ڈالر کا ٹریڈ سرپلس حاصل ہوا، جس کی بنیادی وجہ بھارت کے سخت ٹیرف رہے، بھارت کے سخت تجارتی قوانین میں سے اکثر کا اطلاق ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی تجارت پر ہوتا ہے.

جبکہ پاکستان کیلیے ٹیکسٹائل اور کپڑوں کی ایکسپورٹ اہم مقام رکھتی ہے، جو پاکستان کی بھارت کو ایکسپورٹ کو بری طرح متاثر کرتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دینے کی مخالفت کی جاتی ہے. اگر بھارت سے تجارت کھول دی جائے تو بھارت کی سستی اشیاء پاکستان کی مارکیٹ میں چھا جائیں گی، جیسا کہ چین پاکستان فری ٹریڈ ایگرمینٹ کے بعد 2007 سے پاکستانی مارکیٹیں چینی مصنوعات سے بھر گئی ہیں۔Nov 10, 2024 12:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی
مزید پڑھ »

ذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہذلفی کی درخواست پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اپنی حکومت کو خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہبرطانوی حکومت کا یہ فرض بنتا ہے کہ وہ حکومت پاکستان سے بات کرے اور عمران خان کی رہائی کے لیے کوشش کرے،20 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کا خط
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہچیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان نے پچ کے پاس پنکھے کیوں لگا دیے؟راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل پاکستان نے پچ کے پاس پنکھے کیوں لگا دیے؟پاکستان کے لیے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ میچ جیتنا کتنا اہم ہے، اس کا اندازہ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے بعض مناظر سے عیاں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:21:24