بالی ووڈ کی ’اوتار‘ کے طرز پر فلم بنانے کی تیاری

پاکستان خبریں خبریں

بالی ووڈ کی ’اوتار‘ کے طرز پر فلم بنانے کی تیاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سنی دیول اور رنبیر کپور بھی فلم کی کاسٹ کا حصہ ہوں گے

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار نیتیش تیواری کی بڑے بجٹ کی فلم ’رامائن‘ کی خبر منظرِ عام پر آنے کے بعد سے ہی عوام میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ اسے ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اوتار کے طرز پر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کے کرداروں کے بارے میں تاحال باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم حال ہی میں رنبیر کپور نے جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کے دوران تصدیق کی کہ وہ اس پراجیکٹ کا حصہ ہیں۔ جس کے بعد ایک حالیہ ایونٹ میں سنی دیول نے بھی ’رامائن‘ میں اپنے کردار کی تصدیق کی ہے۔ سنی دیول نے بتایا کہ یہ فلم ایک بہت بڑے پیمانے پر بن رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’یہ ایک طویل مدتی پروجیکٹ ہے کیونکہ اسے ہالی ووڈ کی فرنچائز ’اوتار‘ اور ’پلینٹ آف دی ایپس‘ جیسی فلموں کی طرز پر بنایا جا رہا ہے جبکہ وہی تکنیکی ماہرین اس میں شامل ہیں۔

سنی دیول کا کہنا تھا کہ ہدایتکار اور مصنف بالکل واضح ہیں کہ فلم اور کرداروں کو کس طرح پیش کیا جانا چاہیے۔ سنی دیول نے مزید کہا کہ فلم میں ایسے خصوصی اثرات ہوں گے جو ناظرین کو حقیقت کا احساس دلائیں گے اور وہ فلم سے محظوظ ہوں گے۔ یاد رہے کہ یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ سنی دیول اس فلم میں ہنومان کا کردار ادا کریں گے تاہم انہوں نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا۔ جبکہ رنبیر کپور نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ وہ ’رامائن‘ کے پہلے حصے کی شوٹنگ مکمل کر چکے ہیں اور جلد ہی دوسرے حصے کی شوٹنگ کریں گے مگر فلم کب ریلیز ہوگی اس حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔Dec 08, 2024 01:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےوکی کوشل بڑے پروجیکٹ میں شامل، لارڈ پرشورام کے روپ میں نظر آئیں گےفلم کی پیش بندی 2025 کے اوائل میں شروع ہو گی اور اس پروجیکٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوں گے
مزید پڑھ »

الو ارجن نے ' پشپا 2' کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےالو ارجن نے ' پشپا 2' کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا؟ جان کر حیران رہ جائیں گےیہ معاوضہ بالی وڈ کے بڑے اداکاروں کی فلم کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »

رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟رشبھ کیلئے اروشی نے کیا پیغام جاری کیا؟بالی ووڈ اداکارہ کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »

بالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملابالی ووڈ فلم کا وہ متنازعہ بوس و کنار کا سین جس پر اداکارہ کو قانونی نوٹس ملابالی ووڈ کی کونسی مشہور اداکارہ کو فلم میں بولڈ سین پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا؟
مزید پڑھ »

سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزسنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزبالی وڈ کے اداکار سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم 24 جنوری 2025 کی ریلیز کی تاریخ اور 24 مارچ 2025 کی یکم آپنینگ کے بعد آگے بڑھائی گئی ہے۔ یہ تاریخ پرابھاس کی فلم 'دی راجا صاحب' کے باوجود 10 اپریل 2025 کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سنی دیول کے پنجابی اداکار کے کرداررول کی بہت مقبولیت کی وجہ سے اس فلم کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئیفلم کے جی ایف 2 نے عالمی سطح پر 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کمائی کی اور بھارت کی چوتھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:45:59