فلم کی پیش بندی 2025 کے اوائل میں شروع ہو گی اور اس پروجیکٹ کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے چھ سے آٹھ ماہ درکار ہوں گے
بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل اپنے نئے پروجیکٹ "لو اینڈ وار" کے بعد پروڈیوسر دنیش وجن کے ساتھ ایک اور بڑی فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق، یہ فلم مادھوک فلمز کی سب سے بڑی پروڈکشنز میں سے ایک ہوگی اور اس کی کہانی ہندوستانی اساطیر پر مبنی ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق، وکی کوشل اس نئی فلم میں ہندوستانی اساطیری کہانیوں کے اہم کردار کو پیش کریں گے۔ اس ۔ "چھاوا" میں چھترپتی سنبھاجی مہاراج کی زندگی کو پیش کرنے کے بعد، وکی کے مداحوں کو ان کی اس فلم کا شدت سے انتظار ہے۔
وکی کی اگلی فلم "لو اینڈ وار" ہے جس میں وہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ نظر آئیں گے۔ یہ پروجیکٹ ان کے لئے ایک طویل مدتی منصوبہ ہوگا اور ان کے کیریئر میں نئی بلندیوں کا باعث بن سکتا ہے۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پربھاس کی فلم 'اسپِرٹ' کے میوزک کی تیاری شروع، سوشل میڈیا پر جوش بڑھ گیا'اسپِرٹ' میں پربھاس ایک فرض شناس اور ایماندار پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
رنبیر کپور، عالیہ بھٹ اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کب شروع ہوگی؟رنبیر کپور سب سے پہلے اپنے سین فلمائیں گے اور پھر وکی کوشل اور عالیہ بھٹ ٹیم میں شامل ہوں گے
مزید پڑھ »
دیوالی کے بیچ ہالووین کا تڑکہ: کرینہ کپور خان نے سیف اور تیمور کے ساتھ ’ہالووین‘ منایافلم میں اجے دیوگن مرکزی کردار سنگھم میں نظر آئیں گے جبکہ کرینہ ان کی اہلیہ اوینی سنگھم کے کردار میں ہیں
مزید پڑھ »
ہما قریشی نے شاہ رخ خان کے ساتھ ناقابلِ فراموش لمحہ شیئر کردیااداکار جلد ہی فلم کنگ میں نظر آئیں گے جس میں وہ ایک ڈان کا کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
وزیراعلی کے پی کا 9 نومبر کو صوابی میں جلسے، احتجاج کی فائنل کال دینے کا اعلاناب ہم تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے لیے آئیں گے، علی امین
مزید پڑھ »
رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کا آغازاس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ حقیقی زندگی کے جوڑے کے طور پر ایک ساتھ نظر آئیں گے
مزید پڑھ »