اداکار جلد ہی فلم کنگ میں نظر آئیں گے جس میں وہ ایک ڈان کا کردار ادا کریں گے
بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی نے حال ہی میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک اشتہار کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے خوبصورت لمحے کو یاد کیا، جس نے ان کے دل پر گہرا اثر چھوڑا۔
یہ واقعہ ایک پینٹ کمپنی کے اشتہار کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا تھا، جس میں ہما نے شاہ رخ خان کی حاملہ بیوی کا کردار نبھایا۔ اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے ہما نے کہا کہ وہ ابھی فلم انڈسٹری میں نئی تھیں، اور شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا ان کے لئے خواب جیسا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اچھی دوستی کے باوجود شاہ رخ نے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت کیوں نہ کی؟ وجہ سامنے آگئیاس کیس کو پہلے ہی سلمان خان اور شاہ رخ خان سے جوڑا جا رہا ہے کیونکہ بابا صدیقی کے ان دونوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے
مزید پڑھ »
’کامیڈی نائٹس ود کپل‘ کے کامیڈین اداکار اتل پرچور کا کینسر سے انتقالبڑے اداکاروں جیسے شاہ رخ خان، سلمان خان، جوہی چاولہ، انوپم کھیر اور گووندا کے ساتھ کام کر چکے تھے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیحالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے
مزید پڑھ »
پاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہپاکستان نے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی تجویز شیئر کردی، وزارت خارجہ
مزید پڑھ »
بابا صدیقی نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے درمیان دشمنی کیسے ختم کرائی؟سلمان اور بابا صدیقی میں گہری دوستی تھی، بابا صدیقی کا حلقہ سیاست بھی وہی تھا جہاں سلمان خان رہائش پذیر ہیں
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کے مشورے نے کاجول کی زندگی کیسے بدل دی؟اپنی تیسری فلم کے بعد اداکاری چھوڑنے کا ارادہ رکھتی تھیں، اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »