ریڈلائن منصوبہ شہریوں کیلیے درد سر بن گیا، لائنوں کے ساتھ سرکاری ہائیڈرنٹس سے بھی پانی بند

پاکستان خبریں خبریں

ریڈلائن منصوبہ شہریوں کیلیے درد سر بن گیا، لائنوں کے ساتھ سرکاری ہائیڈرنٹس سے بھی پانی بند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

یونیورسٹی روڈ پر کھدائی کے دوران یوٹیلیٹی لائنز متاثر ہونا معمول بن گیا ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

کراچی: شہرقائد کا بڑا حصہ پانی سے محروم ہوگیا، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے، مرکزی لائنوں کے ساتھ ساتھ سرکاری ہائیڈرنٹس سے بھی پانی کی فراہمی بند ہوگئی، ریڈ لائن کراچی کے شہریوں کے لئے درد سر بن گئی ہے جس کی تعمیرات کے دوران یوٹیلیٹی لائنز متاثر ہونا معمول بن گیا ہے۔

گزشتہ ایک سال سے اس کی تعمیرات کے دوران یوٹیلیٹی کی لائینیں متاثرہونا معمول بن گیا ہے، پیر کو کراچی کے یونی ورسٹی کے قریب تعمیرات کام کے دوران لائن برسٹ ہوگئی تھی جس کے بعد واٹر کارپوریشن نے مرمتی کام کا آغاز منگل سے شروع کیا تھا اور 72گھنٹوں میں مکمل کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم جمعرات کو واٹر کارپوریشن حکام کو معلوم چلا کہ ایک نہیں دو جگہ سے لائن برسٹ ہے۔

پانی کی فراہمی بند کی گئی تو نیپا ہائیڈرنٹ، صفورہ ہائیڈرنٹ، لانڈھی ہائیڈرنٹ، شیرپاؤ ہائیڈرنٹ سے بھی پانی کی فراہمی مکمل طور پر بند ہے، شہریوں کے پاس پانی حآصل کرنے کا کو ئی ذریعہ نہیں، شہر کے مختلف علاقوں کورنگی، لانڈھی، شاہ فیصل کالونی، ملیر، بھینس کالونی، قائد آباد، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کے تمام بلاکس، پی آئی بی کالونی، طارق روڈ، بہادر آباد، جمشید روڈ، نشتر روڈ، سولجر بازار، گارڈن، رامسوامی، لیاری، صدر، ڈیفنس، کلفٹن، شیری جناح کالونی رہائشی علاقوں کے ساتھ ساتھ چار دن سے شہرکے سب سے بڑے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیپاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیرات میں بھی لاہور دنیا اور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز کو بھی مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
مزید پڑھ »

مصفا فضا اورآبِ شیریں کی گمشدگیمصفا فضا اورآبِ شیریں کی گمشدگیہم مصفا فضا کے ساتھ ساتھ صاف اور آبِ شیریں سے بھی محروم ہو گئے ہیں ۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد احتجاج کی آڑ میں پی ٹی آئی کارکنان کی پُرتشدد کارروائیاں جاریاسلام آباد احتجاج کی آڑ میں پی ٹی آئی کارکنان کی پُرتشدد کارروائیاں جاریوڈیوز سے واضح ہے کہ توڑپھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مقرر کردیںلاہور میں ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مقرر کردیںشہریوں کی سہولت اور شکایت درج کرانے کیلیے واٹس ایپ نمبر بھی جاری
مزید پڑھ »

کرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیکرم میں امن کیلیے سخت ایکشن ناگزیر ہے، فیصل کنڈیجرگہ کے ساتھ کرم میں امن کیلیے وہاں جتنے بھی دن بیٹھنا پڑے بیٹھنے کیلیے تیار ہوں
مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیعاطف اسلم نے سعودی عرب میں پرفارمنس پر خاموشی توڑ دیسعودی عرب 2017 کے بعد سے عالمی فنکاروں کے کنسرٹس کا مرکز بن گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:00:56