شہریوں کی سہولت اور شکایت درج کرانے کیلیے واٹس ایپ نمبر بھی جاری
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مقرر کردیں اور شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مہنگے داموں چیزیں فروخت کرنے والوں کی شکایت درج کرائیں۔
ڈپٹی کمشنر کے مطابق مسود کی موٹی امپورٹڈ دال کا ہول سیل ریٹ 255 روپے فی کلو جبکہ ریٹیل پرائس 260 فی کلو مقرر کیا گیا، دال ماش دھلی امپورٹڈ کا ہول سیل ریٹ 480 جبکہ ریٹیل پرائس 490 روپے ہے، اسی طرح دال ماش چھلکے والی امپورٹڈ ہول سیل ریٹ 440، ریٹیل پرائس 445 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق بیسن کا ہول سیل ریٹ 335، ریٹیل پرائس 340 فی کلو، دودھ کی فی لٹر قیمت 170 روپے مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ریلوے مسافروں کیلیے زحمت بن گیا، سہولیات ناپید، شکایات کے انبار لگ گئےموبائل چارجر ناکارہ، اشیائے خور و نوش کی منہ مانگی قیمتیں اور مستقل تاخیر نے مسافروں کو اذیت میں ڈال دیا
مزید پڑھ »
نیپرا کے بجلی کمپنیوں پر ابتک دو ارب کے جرمانے، کے الیکٹرک 32 کروڑ کے ساتھ فہرستنیپرا نے بجلی کی تقسیم کار، ٹرانسمیشن اور پیداواری کمپنیوں پر جرمانوں کی تفصیلات ظاہر کردیں
مزید پڑھ »
مہنگائی میں ہفتہ وار0.10، ماہانہ1.2فیصد اضافہ12ضروری اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، 9 میں کمی،27 کی مستحکم رہیں
مزید پڑھ »
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کیلئے 7 رکنی بینچ تشکیللاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی 7 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے، رجسٹرار نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی
مزید پڑھ »
ریلوے اسٹیشنز سیکیورٹی رسک بن گئے، کیمرے اور اسکینیرز خرابریلوے انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دو سال میں کیمرے تبدیل ہی نہین کئے گئے
مزید پڑھ »
کراچی؛ بجلی، پانی کی طویل بندش پر شہریوں کا احتجاج، ٹریفک کا نظام درہم برہمگھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے شہری اذیت اور پریشانی کا شکار رہے، انتظامیہ نے مطالبات پورے کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »