گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسے شہری اذیت اور پریشانی کا شکار رہے، انتظامیہ نے مطالبات پورے کی یقین دہانی کرائی
بلوچ کالونی روڈ پر شہریوں نے بجلی اور پانی کی طویل بندش کے خلاف سڑکوں پرنکل کر شدید احتجاج کیا، جس کے نتیجے میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا اور شہری گھنٹوں تک اذیت اور پریشانی کا شکار رہے۔
مظٓاہرین کا کہنا تھا کہ اگر بجلی اور پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی تو احتجاج ختم کردیا جائے گا ۔ انتظامیہ کی یقین دہانی پر شہریوں نے احتجاج ختم کردیا مگر ٹریفک کی روانی اور سڑکوں کے اطراف میں پھنسے شہریوں کو مزید کئی گھنٹے اس پریشانی سے دو چار ہونا پڑا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج سے بدترین ٹریفک جامیونیورسٹی روڈ پر ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو اذیت ناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاجسڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام
مزید پڑھ »
فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشوں کیخلاف جاری مہم میں پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیںشہریوں کی ہتھکڑی لگی تصاویر جاری کرنے کا عمل انتہائی غیر مناسب ہے، شہریوں کا ردعمل
مزید پڑھ »
کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
مزید پڑھ »
پونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیاسابق کرکٹر کا بابر کی فارم پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »
دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلانبجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو، صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی
مزید پڑھ »