کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

سڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام

کراچی: بجلی اور پانی کی بندش کے خلاف عیسی نگری کے قریب مکینوں نے احتجاج کیا اورسڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔منگل کی شام بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف عیسی نگری کے قریب مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور عیسی نگری کے قریب سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا.

احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں 12 گھنٹے کی زائد لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی معمول بن چکاہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کی نسل کشی اور پرتشدد واقعات کے خلاف نیوزی لینڈ میں احتجاجبھارت میں سکھوں کی نسل کشی اور پرتشدد واقعات کے خلاف نیوزی لینڈ میں احتجاجمظاہرین نے بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حکومتی اقدامات کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کا عزم کیا
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »

33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشاف33 آئی پی پیز کے کیپیسٹی چارجز کی مد میں 9 کھرب 79 ارب وصول کرنے کا انکشافقومی اسمبلی اجلاس میں وزارت پانی و بجلی نے تحریری جواب جمع کرادیا
مزید پڑھ »

دنیا بھر کے پانی میں ’فار ایور‘ کیمیکل کی موجودگی کا انکشافدنیا بھر کے پانی میں ’فار ایور‘ کیمیکل کی موجودگی کا انکشافحاصل کی گئی پانی کی بوتلوں میں 99 فی صد سے زیادہ پی ایف ایز کی پانی میں نشان دہی کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:49:00