مظاہرین نے بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور حکومتی اقدامات کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کا عزم کیا
نیوزی لینڈ میں سکھوں کی تنظیم خالصتان تحریک نے 1984 میں سکھوں کی نسل کشی اور ان پر ہونے والے پرتشدد واقعات کے خلاف احتجاج کیا۔
اس موقع پر مظاہرین نے خالصتان تحریک کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے بھارتی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ احتجاج میں شریک افراد نے خالصتان تحریک کو مزید تیز کرنے اور بھارتی سازشوں کو بین الاقوامی سطح پر سامنے لانے کا عزم کیا، اس دوران 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد ہونے والے پرتشدد واقعات کو بھی اجاگر کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھ »
پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »
وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
مزید پڑھ »
نکاراگوا نے اسرائیل کو فاشسٹ قراردے دیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلاناسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، نکاراگوا
مزید پڑھ »
شنگھائی کانفرنس؛ پاکستان و بھارت کے درمیان رسمی ملاقات نہیں ہوئی، ترجمان دفترخارجہاسرائیلی قابض فورسز غزہ میں نسل کشی و جنگی جرائم میں ملوث ہیں، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھ »
کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو 'کاغذی شیر' کہہ ڈالانیوزی لینڈ نے 36 سال بعد بھارت میں سیریز ٹیسٹ میچ جیتا تھا جبکہ پہلی بار سیریز اپنے نام کی
مزید پڑھ »