نیوزی لینڈ نے 36 سال بعد بھارت میں سیریز ٹیسٹ میچ جیتا تھا جبکہ پہلی بار سیریز اپنے نام کی
قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد آڑے ہاتھوں لے لیا۔
اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ہوم گراؤنڈ پر بھارتی ٹیم کے کیویز کے ہاتھوں ہارنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نیوزی لینڈ کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ بھارتی ٹیم کو "کاغذی شیر " کہہ رہے ہیں، کیویز نے ہندوستان آکر ان کو مارا پیٹا اور چلے گئے، بھارت کو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز میں جدوجہد کی۔
خیال رہےکہ ۔سال 2012 کے بعد بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا جس کے باعث شائقین کرکٹ سمیت سابق کرکٹر ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔واضح رہے کہ کیویز کے ہاتھوں سیریز میں شکست کی بڑی وجہ روہت شرما اور ویرات کوہلی کی عدم پرفارمنس ہے دونوں پلئیرز کو بیٹ سیریز میں خاموش رہا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی انڈیا میں جیت: کیا 12 برس بعد ہوم گراؤنڈز میں شکست بڑے انڈین کھلاڑیوں کا کریئر ختم کر سکتی ہے؟وہ کیوی ٹیم جو انڈیا میں 36 سالوں سے کوئی ٹیسٹ نہیں جیت پائی تھی آج اس نے ٹیم انڈیا کو اپنے ہی گھر میں شکست دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت میں بنگلادیشی کھلاڑی نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کیوں نہ جاسکے؟بھارت اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی گوالیار میں کھیلا گیا جس میں بھارت نے 7 وکٹوں سے بنگلادیش ٹیم کو شکست دے دی۔
مزید پڑھ »
اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »
انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست، احمد شہزادکا قومی ٹیم کو فلم لگان دیکھنےکا مشورہٹیم میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے قوم کو مزید بیوقوف نہیں بناسکتے، احمد شہزاد
مزید پڑھ »
چیمپئینز کپ فاتح مینٹور کیلیے 1 کروڑ روپے انعامایک اور مینٹور سرفراز احمد کو نئے سلیکٹرز نے آتے ہی قومی اسکواڈ سے باہرکر دیا
مزید پڑھ »
بھارت نے بنگلادیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کردیادوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش ٹیم سات وکٹوں سے شکست کھا گئی
مزید پڑھ »