ٹیم میں تبدیلیاں ناگزیر ہیں، سوشل میڈیا کے ذریعے قوم کو مزید بیوقوف نہیں بناسکتے، احمد شہزاد
احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مشورہ دیا کہ وہ بالی وڈ فلم لگان دیکھیں تاکہ جذبہ حاصل کرسکیں،فوٹو: فائل
احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ لگان فلم میں دکھایا گیا کہ لوگ انگلش ٹیم کے خلاف میچ جیتنا چاہتے ہیں تاکہ وہ لگان یعنی ٹیکس ادا کرنے سے بچ سکیں، لیکن پاکستانی ٹیم کو لگان نہیں دینا پڑتا کیونکہ پی سی بی یہ ادا کرتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان ٹیسٹ: قومی ٹیم بری طرح ناکام، انگینڈ کے ہاتھوں بدترین شکستانگلینڈ نے پاکستان کو تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی
مزید پڑھ »
پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
مزید پڑھ »
شاندار رن آؤٹ! گلبدین نے حاضر دماغی کا شاندار ثبوت دیدیاپہلے ون ڈے میں افغانستان کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو شکست
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ؛ صائم ایوب نے اپنا ایوارڈ حسین کو کیوں دیا؟شاداب کی ٹیم مارخورز کو شکست دیکر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
مزید پڑھ »
اس سے بڑھ کر مایوسی نہیں ہو سکتی، ہم 20 کیا 10وکٹیں بھی نہیں لے رہے: شان مسعودملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی ہے
مزید پڑھ »
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیچین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے
مزید پڑھ »