اسرائیلی قابض فورسز غزہ میں نسل کشی و جنگی جرائم میں ملوث ہیں، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ شنگھائی کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوئی۔
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور بھارتی ہم منصب کے درمیان غیررسمی بات چیت ہوئی تاہم پاکستان اور بھارت میں کوئی رسمی ملاقات نہیں ہوئی۔ اسرائیلی قابض افواج استشنی کے ساتھ غزہ میں نسل کشی اور جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔ گنجان آباد علاقوں اور بنیادی ضروریات کو غیر اعلانیہ نشانہ بنانا جنگی جرائم ہیں۔ پاکستان عالمی برادری پر زور دیتا ہے کہ اسرائیل کے حملوں کو روکے۔ اسرائیل سے جنگی جرائم کا حساب لیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان لبنان میں اقوام متحدہ امن دستوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہے اور امن دستوں کے خلاف کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ کشمیریوں نے آج تک بھارتی قبضے کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ Oct 22, 2024خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان شنگھائی میں غیر معمولی ملاقات کی کہانیشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک غیر معمولی ملاقات ہوئی۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ کو اکٹھے بٹھانے کے لیے وزارت خارجہ نے سِٹنگ ارینجمنٹ تبدیل کرنا پڑی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادپاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، صدر اردوان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں: وزیراعظم
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈاربھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے دوطرفہ ملاقات کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی ترامیم پر اتفاقآئینی ترامیم سے متعلق پنجاب ہاؤس میں نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »
ممبئی میں سلمان خان کی پارٹی میں شرکت کیلئے بہت منتیں کی تھیں: نادیہ حسین نے دلچسپ قصہ سنادیاظاہر ہے ہماری وہاں کسی سے ملاقات تو نہیں ہوئی لیکن ہم نے سب کو دیکھا: ماڈل و اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
امریکا کا بھارت سے سکھ رہنما قتل معاملے پر کینیڈا کے الزامات سنجیدگی سے لینے کا مطالبہبھارت کینیڈا کے الزامات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا یت، انہوں نے متبادل راستا چنا ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھ »