بھارت کینیڈا کے الزامات کو سنجیدگی سے نہیں لے رہا یت، انہوں نے متبادل راستا چنا ہے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکا نے بھارت سے سکھ رہنما کے قتل کے معاملے پر کینیڈا کے الزامات کو سنجیدگی سے لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ ہم نے واضح کر دیا ہے کہ الزامات انتہائی سنگین ہیں، بھارت، کینیڈا کی طرف سے قتل کی سازش کے الزامات کو سنجیدگی سے لے۔ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی دی ہوئی درخواست سے بھی آگاہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سدھو موسے والا کو پہلے ہی اپنے قتل کا علم تھا؟ اہم انکشافگلوکار نے قتل کے ڈر سے بھارت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا
مزید پڑھ »
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
بھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰماؤ علیحدگی پسند ایک تحریک کے طور پر شروع ہوئی جس نے غریب مقامی برادریوں کے لیے روزگار، زمین اور قدرتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ دولت کے حصول کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
کشمیریوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہمظاہرین نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »
’کینیڈا میں بھارتی جوڑے کی تنخواہ کروڑوں میں‘، ویڈیو وائرل ہونے لگیکینیڈا میں مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے شعبے میں اپنی کروڑوں روپے تنخواہ کا راز بتادیا۔
مزید پڑھ »
تباہ کن سیلاب سے معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا: وزیراعظم کا خطابموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث 2022 میں پاکستان کو تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا :وزیراعظم کا امریکا میں دیرپا ترقی سے متعلق مباحثے سے خطاب
مزید پڑھ »