کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج سے بدترین ٹریفک جام

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج سے بدترین ٹریفک جام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو اذیت ناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا

ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیپو سلطان روڈ شہید ملت سگنل کے قریب علاقہ مکینوں ںے بجلی کی عدم فراہمی پر کے الیکٹرک دفتر کے سامنے احتجاج کر کے ٹریفک معطل کر دیا، ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاج کے باعث ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا گیا۔

اس حوالے ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ پرانی سبزی منڈی اور اطراف میں منقطع کی گئی بجلی کے نادہندگان پر واجب الادا رقم 45 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے، مفت بجلی کی سپلائی کسی بھی صورت ممکن نہیں ہے تاہم علاقہ معززین کی جانب سے جلد ادائیگیوں کی یقین دہانی پر بجلی کی سپلائی بحال کی جا رہی ہے۔ مین نیشنل ہائی وے قائد اعظم پارک پیٹرول پمپ کے قریب علاقہ مکینوں نے بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج کرتے ہوئے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیئے جس کی وجہ سے مین نیشنل ہائی وے پر ٹریفک روانی معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ایف ٹی سی کے قریب وکلا کے احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جامکراچی: ایف ٹی سی کے قریب وکلا کے احتجاج کے باعث شدید ٹریفک جامشارع فیصل کے دونوں ٹریک پر ٹریفک معطل
مزید پڑھ »

کراچی میں شہریوں کے بدترین تشدد سے ایک ڈکیت ہلاککراچی میں شہریوں کے بدترین تشدد سے ایک ڈکیت ہلاکشہریوں کی جانب سے مزاحمت کرنے پرایک ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسکا اپنا ساتھی زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں ڈینگی پر قابو پانےکیلئے مچھلیوں کی مدد حاصل کرلی گئیراولپنڈی میں ڈینگی پر قابو پانےکیلئے مچھلیوں کی مدد حاصل کرلی گئیسی ای او ہیلتھ کے مطابق ڈینگی مچھر کا پھیلاؤ روکنےکے لیے مختلف علاقوں میں گندے پانی میں خاص مچھلیاں چھوڑ دی گئی ہیں
مزید پڑھ »

راولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجراولپنڈی احتجاج، عمران خان اور علی گنڈاپور کیخلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درجہفتے کے روز پی ٹی آئی کی جانب سے لیاقت باغ راولپنڈی میں احتجاج کیا گیا تھا اور اس دوران ان کی پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئی تھیں
مزید پڑھ »

کیا شان اداکارہ ریما سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے سوال پر کیا جواب دیا؟کیا شان اداکارہ ریما سے شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے سوال پر کیا جواب دیا؟سینئر اداکار شان شاہد حال ہی میں ایک نجی ٹی کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی زندگی اور کیرئیر کے حوالے سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی
مزید پڑھ »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰلبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰبمباری کے دوران شہید ہونیوالے کمانڈرز جنوبی لبنان کے علاقوں میں تعینات تھے: اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:52:52